آسٹریلیا نے پہلے روز 5 وکٹوں پر 232 رنز بنالیے، لاہور ٹیسٹ میچ

eAwazکھیل

لاہور: سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 232 رنز بنا لیے، آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ 91 رنز بنا کر نمایاں بلے بازر ہے۔ پہلا روز مہمان ٹیم آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو ابتدا میں ہی ان کی …