ویب ڈیسک : کراچی میں دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں آسٹریلیا کے 556 رنز کے جواب میں پاکستان کرکٹ ٹیم مشکلات کا شکار ہے، تیسرے روز کے کھیل کے دوران اپنی پہلی اننگز میں پوری ٹیم 148 رنز بنا کر آؤٹ ہونے کے بعد فالون آن کا شکار ہوگئی۔ آسٹریلیا نے دوسری انگنز میں 1 کھلاڑی کے نقصان پر …
آسٹریلیا نے 505 رن کا پہاڑ کھٹرا کر دیا ابھی دووکٹ باقی : کراچی ٹیسٹ کا دوسرا دن
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم اپنی میزبان ٹیم پر دباؤ بڑھاتے ہوئے کراچی ٹیسٹ میں مضبوط پوزیشن میں آچکی ہے۔ دوسرے دن کھیل کے اختتام پر اس نے 505 رنز بنا لیے تھے اور اس کی آٹھ وکٹیں گری تھیں۔ وکٹ کیپر الیکس کیری صرف سات رنز کی کمی سے اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری مکمل نہ کرسکے۔ آسٹریلوی ٹیم اس اننگز میں …
دورہ پاکستان کیلئے آسٹریلیا نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا
کرکٹ ورلڈ نیوز ؛ دورہ پاکستان کیلئے آسٹریلیا نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا، 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی 29مارچ سے 5 اپریل تک راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ ڈیوڈ وارنر اور تجربہ کا پیسرز کی خدمات حاصل نہیں ہوں …
آسٹریلیا نے24سال بعد دورہ پاکستان کے لئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا
کینبرا: دورہ پاکستان کے لئے آسٹریلیا نے 18 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔ پیٹ کمنز آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے24 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی 18رکنی ٹیسٹ ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ دورہ پاکستان میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے جبکہ نائب کپتان اسٹیواسمتھ ہوں …