Australia: The neck of a statue of Mahatma Gandhi was cut off

آسٹریلیا: مہاتما گاندھی کے مجسمے کی گردن کاٹ دی گئی

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

وکٹوریہ : آسٹریلیا میں ایک نامعلوم شخص نے بھارت کے بانی رہنما مہاتما گاندھی کے مجسمے کا سر دھڑ سے الگ کرنے کے لیے تیز دھار آلے سے کاٹنے کی کوشش کی جس سے مجسمے کو شدید نقصان پہنچا تاحال ملزمان کی شناخت نہیں ہو سکی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے گزشتہ …

In which cities will the T20 World Cup be held next year? ICC announces

آئندہ سال ٹی 20 ورلڈکپ کن شہروں میں ہوگا- آئی سی سی نے اعلان کردیا

eAwazکھیل

دبئی (نیوز ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کی میزبانی کرنے والے شہروں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا جس کا آغاز آئندہ سال 16 اکتوبر سے ہوگا اور ایونٹ 13 نومبر تک جاری رہے گا۔آئی سی سی نے آسٹریلیا کے ان 7 شہروں کا …

Australia won the World Cup T20

کر کٹ ورلڈ کپ ٹی20 میں آسٹریلیا نے میلہ لوٹ لیا، نیوزی لینڈ کو شکست دیدی۔

eAwazورلڈ, کھیل

کر کٹ ورلڈ کپ ٹی20 میں آسٹریلیا نے میلہ لوٹ لیا، نیوزی لینڈ کو شکست دیدی۔ دبئی (نیوز ڈیسک)آسٹریلیا نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ اپنا نام کرلیا۔۔ نیوزی لینڈ کا 173رنز کا ٹارگٹ  دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنلز کا سب …

Unbeaten Pakistani team out of World Cup after thrilling match against Australia

ناقابل شکست رہنے والی پاکستانی ٹیم آسٹریلیا سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ورلڈ کپ سے باہر

eAwazپاکستان, کھیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ آسٹریلیا نے 177 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ اس سے قبل پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے، محمد …

New Zealand reached the final of the T20 World Cup by defeating England

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی

eAwazکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی اور 2019 کے ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست کا بھی بدلہ لے لیا۔ نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے سیمی فائنل میں ٹاس جیت کر  بولنگ کا فیصلہ کیا اور …

Australia beat West Indies

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

eAwazکھیل

ابو ظہبی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ گروپ ون کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 157 رنز بنائے جس کے جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 2 …

England defeated Australia

انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دیدی

eAwazکھیل

دبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 26ویں میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کی پوری ٹیم 125 رنز پر پویلین لوٹ گئی جب کہ انگلش ٹیم نے مطلوبہ ہدف 12ویں اوور میں 2 وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔ انگلینڈ …

Australia beat Sri Lanka by 7 wickets

آسٹریلیا نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دیدی

eAwazکھیل

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز بنائے جس کے جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 17 اوورز میں پورا کرلیا۔ آسٹریلیا …

Antonov N225

دنیا کا بھاری اور طویل ترین جہاز ایک بار پھر فضاوں میں آگیا

eAwazاردو خبریں, سائنس و ٹیکنالوجی

کیف: دنیا کا بھاری اور طویل ترین جہاز ایک بار پھر فضاوں میں آگیا،دنیا کے بھاری بھرکم اور طویل ترین کارگو آپریشنل طیارے انتونوف این 225 مریا نے یکم اکتوبر سے تجارتی پروازوں کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔جس کے پہلے مرحلے نے 6 انجن والے اس دیوہیکل ہوائی جہاز نے کارگو مشن کیلئے جمعہ کو دوبارہ اڑان بھری ہے۔ایوی …

French trade minister rejects offer to meet Australian counterpart

فرانسیسی وزیر تجارت نے آسٹریلوی ہم منصب کی ملاقات کی پیشکش مسترد کردی

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

پیرس: فرانسیسی وزیر تجارت نے آسٹریلوی ہم منصب کی جانب سے ملاقات کی پیشکش مسترد کردی ہے۔پیرس سے فرانسیسی وزارت تجارت کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق آسٹریلوی وزیر تجارت نے فرانسیسی ہم منصب کو اگلے ماہ پیرس میں ملاقات کی پیشکش کی تھی۔یاد رہے کہ آسٹریلیا کے امریکا سے آبدوزوں کی خریداری کے معاملے پر آسٹریلیا اور فرانس کے …