کرکٹ آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور دورہ بھارت کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ستمبر میں بھارت میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی، بھارت کے دورے کے بعد ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور بھارت کے خلاف ہوم سیریز کھیلے گی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلوی ٹیم 22 اکتوبر …
ایشیاء کپ: پاک بھارت ٹاکرا کون جیتے گا؟رکی پونٹنگ
آسٹر یلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیاء کپ میں ہونے والے میچز میں بھارت گرین شرٹ کو شکست دے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ریویو میں سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے کہا کہ بھارت کی بیٹنگ دوسری ٹیموں سے بہتر ہے، مجھے اسی لیے …
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کے خلاف بھارتی سازش
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کے خلاف بھارتی سازش اسلام آباد: پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی روکنے کے لیے بھارتی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں اور سازشوں سے باز نہ آئی لیکن اس بار بھارت کو منہ کی کھانا پڑی۔ ویب نیوز کے مطابق 24 سال بعد دورہ کرنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجے گئے ہیں …
آسٹریلوی فاسٹ بولر مائیکل نیسر کا ٹیم کے ہمراہ دورۂ پاکستان خدشات کا شکار
سڈنی : آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مائیکل نیسر سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے ہیں، ان کا ٹیم کے ہمراہ دورۂ پاکستان خدشات کا شکار ہوگیا ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مائیکل نیسر برسبین میں نیوساؤتھ ویلز کے خلاف میچ میں سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوئے تھے۔مائیکل نیسر پاکستان کا دورہ کرنے والی اٹھارہ رکنی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ ہیں، …
سر کے بَل گرنے کے بعد آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ کا پیغام
کولمبو : دورۂ پاکستان کے لیے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اسٹیو اسمتھ نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انجری کے بعد اپنی خیریت بتاتے پیغام جاری کیا ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ’ خیریت دریافت کرنے والوں کا شکریہ، میرا سر ٹھیک ہے، اور مزید بھی جلد بہتر ہوجائے گا۔‘ …
آسٹریلوی کرکٹرز پاکستان میں سخت سیکیورٹی کی گواہی دینے لگے
کراچی: آسٹریلوی کرکٹرز پاکستان میں سخت سیکیورٹی کی گواہی دینے لگے جب کہ پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے بین کٹنگ نے کہاکہ یہاں ہماری حفاظت کسی ملک کے سربراہ کی طرح ہو رہی ہے۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم تقریباً 24 برس بعد پاکستان کا ٹور کررہی ہے، تمام تر خوف اور خدشات کو پس پشت ڈال کر ٹاپ پلیئرز اس ٹور …
آسٹریلوی ٹیم کودورہ پاکستان کا مشورہ مل گیا
لاہور: آسٹریلوی ٹیم کو دورہ پاکستان کا مشورہ مل گیا جب کہ مائیکل وان کا کہنا ہے کہ اگر سیکیورٹی کے حوالے سے گرین سگنل ملے تو سیریز ضرور ہونی چاہیے۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان مائیکل وان نے کہاکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل انگلش ٹیم کو پاکستان جانا تھا مگر شیڈول سے صرف 4یا …
دورہ پاکستان؛ کینگروز کورونا کو بہانہ نہیں بنائیں گے
کراچی: پاکستان ٹور کیلیے کینگروز کورونا کو بہانہ نہیں بنائیں گے، آسٹریلیا پاکستانی گراؤنڈز کو رونق بخشنے کے اپنے وعدے پر بدستور قائم ہے۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے 3 ٹیسٹ، اتنے ہی ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کیلیے پاکستان کا 2022 میں دورہ کرنا ہے، ایک ماہ طویل اس دورے کا آغاز 3 مارچ سے ہوگا جبکہ اس …
ٹم پین اسکینڈل ایشز کے دوران خلل پیدا کرے گا: رکی پونٹنگ
ملبورن : آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے کہا کہ ٹم پین کا غیر اخلاقی ٹیکسٹ کا اسکینڈل ایشیز کے دوران خلل پیدا کرے گا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رکی پونٹنگ نے کرکٹ آسٹریلیا کی ایک ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’میرے خیال میں ٹم پین کا اسکینڈل ایشز کے دوران خلل پیدا کرے گا جبکہ …