تل ابیب : اسرائیلی وزیردفاع بینی گینٹز نے بحرین کا غیراعلانیہ دورہ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیردفاع دو روزہ دورے کے دوران بحرینی حکام کے ساتھ دوطرفہ سمجھوتوں کی یادداشتوں پر بھی دستخط کریں گے۔ مفاہمتی یادداشتوں سے متعلق دیگر تفصیلات نہیں بتائی گئیں، اسرائیل اور بحرین کے درمیان 2020 میں امریکا کی معاونت سے تعلقات قائم ہوئے …