شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادی ممالک خطے میں سلامتی کے بحران کو بڑھا رہے ہیں، واشنگٹن ایک جوا کھیل رہا ہے جس پر وہ پچھتائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ شمالی کوریا …
بھارت کا اگنی 5 بیلسٹک میزائل کا تجربہ
دہلی : بھارت نے 5 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی فائیو کا تجربہ کیا ہے،خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے اگنی فائیو بیلسٹک میزائل تجربے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میزائل تجربہ اڑیسہ کے ساحل کے قریب اے پی جی عبدالکلام جزیرے سے کیا گیا ہے۔
شمالی کوریاکا طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
سیول: شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ امریکا نے میزائل تجربے کو دنیا کے لیے خطرناک قرار دے دیا۔شمالی کوریا حکام کے مطابق بیلسٹک کروز مزائل نے پندرہ سوکلومیٹر دور کامیابی کے ساتھ دیے گئے ٹارگٹ کو ہٹ کیا۔ نئی قسم کا بیلسٹک میزائل ہر طرح کا وار ہیڈ …
جنوبی کوریا کی ایٹمی ہتھیاروں جیسے طاقتور میزائل بنانے کی تیاری
سیئول: جنوبی کوریا زمین سے زمین تک ہدف کو مار کرنے والے ایسے بیلسٹک میزائل کی تیاری کے آخری مرحلے میں ہے جو طاقت، صلاحیت اور استعداد میں ایٹمی ہتھیاروں کے برابر ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا ایک ٹیکٹیکل نیوکلیئر وار ہیڈ جیسا طاقتور میزائل تیار کرنے کے آخری مرحلے میں ہے جو 3 …