شمالی کوریا نے جاپان کی ساحلی حدود میں کم فاصلے تک مار کرنے والے 3 بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ ہفتے کی صبح شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ کے جنوب سے تین میزائل فائر کئے گئے۔ فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے مسلسل میزائل تجربات کے …
شمالی کوریا کی بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کی پریڈ ، جوہری ہتھیاروں کو بڑھانے کے عزم کا اظہار
سرکاری میڈیا نے آج رپورٹ کیا کہ شمالی کوریا اپنے جوہری ہتھیاروں کی ترقی کو تیز کرے گا، رہنما کم جونگ ان نے ایک بہت بڑی فوجی پریڈ کی نگرانی کرتے ہوئے کہا جس میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں اور دیگر ہتھیاروں کی نمائش کی گئی تھی۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے نے بتایا کہ یہ پریڈ …
شمالی کوریا کا مزید 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
سئیول : جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے پڑوسی ملک شمالی کوریا نے مزید 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔اس حوالے سے جاپان نے بھی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے میزائل جاپان کے ایکسکلوسیو اکانومک زون کے باہر گرے ہیں۔ جاپانی وزیرِ اعظم نےاس میزائل تجربے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے …
شمالی کوریا کا ٹرین سے بیلسٹک میزائل داغنے کا مظاہرہ
سئول: تیزی سے اپنے میزائل سسٹم کو اپ گریڈ کرنے والے شمالی کوریا نے میزائل داغنے کے لئےنیا سسٹم متعارف کرواکر دنیا کو حیران کردیا۔ جزیرہ نما کوریا کے دونوں ممالک شمالی و جنوبی کوریا نے ایک دن قبل بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا تھا۔ اس میں شمالی کوریا نے جوہری آبدوز سے میزائل داغنے کا مظاہرہ کیا تھا، جس …