ڈھاکہ : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کی ہوم سیریز میں انہیں آسان نہیں لیا جا سکتا، سینئر کھلاڑیوں کے نہ ہونے کے باوجود ٹیم میں جو کھلاڑی شامل ہیں انہیں بنگلا دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کا تجربہ ہے اس لیے ہم سیریز میں اعتماد کے ساتھ کھیلیں گے۔ بابر اعظم نے …
روہنگیا مہاجر کیمپ میں مدرسے پر حملے میں 7 افراد جاں بحق
کاکس بازار: بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے کیمپ میں واقع مدرسے پر حملے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ بنگلہ دیش اور میانمار کی سرحد پر واقع کیمپ میں جمعے کے روز مسلح افراد نے ایک مدرسے میں فائرنگ کردی اور چاقوؤں سے بھی لوگوں کو …
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ بنگلادیش نے عمان کو شکست دے دی
آئی سی سی : بنگلادیش کی جانب سے شکیب الحسن نے 42 رنز اسکور کیے اور 3 وکٹیں حاصل کیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش نے عمان کو 26 رنز سے ہرا دیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے (کولیفائنگ راؤنڈ) کے چھٹے میچ بنگلادیش نے مقررہ 20 اوورز میں 153 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں اومان 9 …
شکیب الحسن ٹی 20میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے
ڈھاکہ : بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے بولر شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے، یہ کارنامہ انہوں نے اسکاٹ لینڈ کیخلاف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران سرانجام دیا۔ چونتیس سالہ شکیب الحسن نے مسقط میں اسکاٹ لینڈ کیخلاف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ …
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ اسکاٹ لینڈ نے بنگلادیش کو 6 رنز سے شکست دے دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے بنگلا دیش کو 6 رنز سے شکست دے دی ہے۔ عمان کے الامارات کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی جو کہ غلط فیصلہ ثابت ہوا۔ اسکاٹ لینڈ نے 9 وکٹوں کے نقصان …
بنگلہ دیش میں مسافر کشتی ڈوبنے سے 21ہلاک ،50لاپتہ
ڈھاکہ: بنگہ دیش میں دریا میں مسافر کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 21 مسافر ہلاک اور 50 سے زائد لاپتہ ہوگئے، حکام کے مطابق مسافر کشتی کے کارگو جہاز سے ٹکرانے کے نتیجے میں دریا میں ڈوب گئی جس میں 100 سے زائد افراد سوار تھے۔بنگلادیشی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کے بعد امدادی کارروائیوں کے نتیجے میں متعدد افراد …
- Page 2 of 2
- 1
- 2