امریکا کے بعد بینک آف انگلینڈ نے بھی شرح سود میں غیر معمولی اضافہ کر دیا۔ برطانیہ میں شرح سود 2.25 سے بڑھ کر 3 فیصد کر دی گئی ہے، مسلسل آٹھویں بار اضافے کے بعد برطانیہ میں شرح سود 14 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ شرح سود میں اضافے کے بعد مہنگائی کے ہاتھوں پہلے …
بڑھتی مہنگائی کے دوران عوام کو ریلیف فراہم کرنےکیلئے برطانوی حکومت کو دباؤ کا سامنا
بڑھتی مہنگائی کے بحران کے باعث برطانوی حکومت کو خاندانوں کی کفالت کے لیے فوری طور پر منصوبے تیار کرنے کے لیے سخت دباؤ کا سامنا ہے جب کہ معروف کاروباری گروپ اور سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ سیاسی خلا کو زیادہ دیر برقرار رہنے دیا نہیں جاسکتا۔ رپورٹ کے مطابق بینک آف انگلینڈ نے گزشتہ ہفتے متنبہ …
برطانیہ میں کساد بازاری کا شدید خطرہ، شرح سود میں تاریخی اضافہ کردیا گیا
برطانیہ میں مہنگائی اور کساد بازاری کی روک تھام کے لیے شرح سود میں مسلسل چھٹی بار اضافہ کردیا گیا ہے۔ بینک آف انگلینڈ کی جانب سے شرح سود کو 1.25 سے بڑھا کر 1.75 فیصد کردیا گیا ہے، یعنی 50 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا جو 1995 کے بعد سب سے زیادہ اضافہ ہے۔ بینک آف انگلینڈ کی …