بی بی سی نے 82 سال مسلسل نشریات کے بعد فارسی ریڈیو بند کردیا

eAwazآس پاس

بی بی سی نے 82 سال مسلسل نشریات کے بعد فارسی ریڈیو بند کردیا لندن: بی بی سی ورلڈ سروس نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا فارسی ریڈیو بند کر رہے ہیں۔ یہ سروس 82 سال قبل شروع کی گئی تھی اور افغانستان، ایران اور تاجکستان میں کافی مقبول تھی۔ افغان میڈیا کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے ’’بی بی …

فیفا ورلڈکپ؛ تقریب براہ راست نشر نہ کرنے پر بی بی سی کو تنقید کا سامنا

eAwazکھیل

دوحا: فیفا ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب کو براہ راست نشر نہ کرنے پر شائقین کی جانب سے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے تقریب کو “ریڈ بٹن” سروس اور آن لائن پر بھیج دیا، تاہم …

بالی وڈ اسٹارز کی پاکستان کے سیلاب پر خاموشی نے برطانوی صحافی کو حیران کر دیا

eAwazفن فنکار

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے معروف انٹرٹینمنٹ صحافی ہارون رشید نے پاکستان میں سیلابی تباہ کاریوں پر بالی وڈ کی خاموشی پر افسوس اور حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں ہارون رشید نے کہا میرا خیال تھا کہ انسانیت کی کوئی سرحد نہیں ہوتی لیکن یہاں تو شاید ہی کسی …

Myanmar army rammed a truck into protesters

میانمار میں فوج نے مظاہرین پر ٹرک چڑھا دیا، متعدد زخمی

eAwazورلڈ

میانمار کے تجارتی دارالحکومت ینگون میں ایک فوجی ٹرک مظاہرین کے ہجوم پر چڑھ دوڑا جس کے نتیجے میں متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے۔بی بی سی کے مطابق مقامی عینی شاہدین نے بتایا کہ ٹرک سے مظاہرین کو ٹکر مارنے کے بعد فوجیوں نے فرار ہونے والے کچھ مظاہرین پر گولیاں بھی چلائیں جبکہ دیگر کو زدوکوب کیا۔ فوج نے …