Australia boycott Beijing Winter Olympics

امریکا کے بعد آسٹریلیا کا بھی بیجنگ ونٹراولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان

eAwazورلڈ

کینبرا:آسٹریلیا نے بھی امریکا کے نقش قدم پرچلتے ہوئے بیجنگ میں ہونے والے ونٹراولمپکس2022کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکاٹ موریسن کا بیان میں کہنا تھا کہ بیجنگ ونٹراولمپکس 2022 کے بائیکاٹ کا فیصل چین کے صوبے سنکیانگ میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اوردیگرمعاملات کی وجہ سے کیا ہے۔ آسٹریلوی وزیراعظم کے مطابق چین کے …

Beijing Winter Olympics

امریکی صدر نے بیجنگ سرمائی اولمپکس کے سیاسی اور سفارتی بائیکاٹ کا عندیہ دیدیا

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکی صدر بائیڈن نے چین سے عداوت کے سبب بیجنگ سرمائی اولمپکس کے سیاسی اور سفارتی بائیکاٹ کا عندیہ دے دیا۔واشنگٹن میں کینیڈین وزیراعظم کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا کہ وہ بیجنگ سرمائی اولمپکس کی سیاسی اور سفارتی بائیکاٹ پر غور کررہے ہیں، بائیکاٹ کی صورت میں امریکا افتتاحی تقریب میں اپنا حکومتی وفد نہیں …