ایران میں 22 سالہ لڑکی مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف ایرانی بہنوں نے احتجاجاً انقلابی اطالوی لوک گیت کا فارسی ورژن گایا جسے انٹرنیٹ پر سراہا جارہا ہے۔ ایران کے شہر رشت سے تعلق رکھنے والی بہنوں نے گانے’Bella Ciao‘ کی ویڈیو انسٹاگرام پر اسی دن پوسٹ کی جس دن مہسا امینی ہلاک ہوئی۔ انہوں نے اپنی ویڈیو کے …