بھارتی سپریم کورٹ نے گستاخانہ بیان دینے والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی معطل رہنما نوپور شرما کو ریلیف دینے سے انکار کرتے ہوئے پوری بھارتی قوم سے معافی مانگنے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ میں بی جے پی کی معطل رہنما نوپورشرما کے گستاخانہ بیان کے حوالے سے درخواست کی سماعت ہوئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس …
بنگال اسمبلی میں نوپور شرما کیخلاف قرارداد منظور
بھارت کی بنگال اسمبلی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی معطل رہنما نوپور شرما کے گستاخانہ بیان کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگال اسمبلی نے بی جے پی کی معطل رہنما نوپور شرما کے گستاخانہ بیان کی مذمت میں ایک قرارداد منظور کی ہے۔ بی جے پی کے رہنماؤں نے اس …
بی جے پی کے حمایتی یوٹیوبرز مسلم مخالف مواد پھیلا رہے ہیں: امریکی تنظیم
انسانی حقوق کی امریکی تنظیم نےانکشاف کیا ہےکہ بھارت کی حکمران ہندوقوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حمایت کرنے والے یوٹیوبرز مسلمانوں کےخلاف نفرت انگیز مواد پھیلارہے ہیں۔ امریکی انسانی حقوق کی تنظیم سٹرن سینٹر فار بزنس اینڈ ہیومن رائٹز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی یوٹیوبرز نفرت انگیز ویڈیوز میں مسلمان خواتین کو …
بھارت میں گستاخانہ بیانات پرعالم اسلام میں بے چینی پائی جاتی ہے، چین
بیجنگ: چین نے بھارت پر زور دیا ہے کہ حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین کے بارے میں گستاخانہ تبصروں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کو مناسب طریقے سے حل کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے پریس بریفنگ …
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی حضور ﷺ سے متعلق توہین آمیز بیان کا نوٹس لے، وزیر خارجہ
پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی پر زور دیا ہے کہ وہ گزشتہ ہفتے بھارت میں بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رہنما کی جانب سے حضرت محمدﷺ کے حوالے سے توہین آمیز بیان پر خاموشی اختیار نہ کرے اور خبردار کیا کہ اس طرح کے مسائل پر خاموشی اختیار کرنا ملوث ہونے کے برابر سمجھا جائے گا۔ …
گستاخانہ بیان پربھارت کی سیاسی جماعتیں بھی بی جے پی کیخلاف بول اُٹھیں
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رہنما کے گستاخانہ بیان پر دیگر بھارتی سیاسی جماعتیں بھی بول اُٹھیں۔ بھارتی میڈیا ویب سائٹ ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق بھارتی ریاست، مہاراشٹرا کے وزیر اعلیٰ، سیاسی جماعت شیو سینا کے صدر اودھو ٹھاکرے نے اپنے حالیہ بیان میں بی جے پی پر خوب تنقید کی ہے اور بی جے پی کو بھارتی …
بی جے پی ترجمان نے گستاخانہ بیان پر معافی مانگ لیبی جے پی ترجمان نے گستاخانہ بیان پر معافی مانگ لی
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے گستاخانہ بیان پر معطل کی جانے والی ترجمان نوپور شرما نے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہونے کے بعد معافی مانگ لی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، دہلی پولیس نے بی جے پی کی معطل ترجمان نوپور شرما کی شکایت پر ایک مقدمہ درج کیا ہے۔ اس مقدمے میں …
بھا رت : عام آدمی پارٹی کی پنجاب میں تاریخی فتح ، بی جے پی اترپردیش میں دوبارہ منتخب
بھارت کے ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے ریاست پنجاب میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے جبکہ ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں حکمران جماعت بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کامیابی کی بدولت اقتدار برقرار رکھا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی …
بھارتی پنجاب کے ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی بھاری اکثریت سے جیت کےامکانات
بھارت کی پانچ ریاستوں میں ریاستی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، سب سے بڑی ریاست اترپردیش (یوپی) میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو اکثریت حاصل ہے جب کہ پنجاب میں نئی دہلی کی عام آدمی پارٹی (آپ) کانگریس کو چھوڑ کر اپ سیٹ کر رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم مودی کی جماعت …