واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ویکسین اور بوسٹرز ناقابل یقین حد تک کورونا کیخلاف مؤثر ثابت ہوئے ہیں۔ایک بیان میں جوبائیڈن نے کہا کہ کورونا سے اب تک 9 لاکھ سے زائد امریکی ہلاک ہوچکے ہیں۔کورونا سے مرنے والوں کے پیاروں کا دکھ محسوس کرتے ہیں، امریکا: کورونا کی نئی دوا کے استعمال کی منظوریانہوں نے …
امریکہ: جو بائیڈن کے 1.2 کھرب ڈالرز کے انفرا اسٹرکچر پیکیج کی منظوری
واشنگٹن : جو بائیڈن کے 1.2 کھرب ڈالرز کے انفرا اسٹرکچر پیکیج کی منظوریدے دی گئی ہے۔امریکی کانگریس نے صدر جو بائیڈن کے 1 اعشاریہ 2 کھرب ڈالرز کے انفرا اسٹرکچر پیکیج کی منظوری دے دی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انفرا اسٹرکچر پیکیج کانگریس میں 206 ووٹوں سے منظور ہوا، جس کے لیے 13 ریپبلکنز نے بھی ڈیمو کریٹس …
ٹرمپ نے افغانستان سے انخلاء کو امریکا کے لئے بڑی شرمندگی قرار دیدیا
واشنگٹن : امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلا پر بائیڈن انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں حالات کو امریکا کے لیے بڑی شرمندگی قرار دیتے ہوئے بائیڈن انتظامیہ کو اس کا ذمہ دار قرار دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ امریکی …