افغانستان میں تمام طبقات پر مشتمل حکومت قائم کی جائے، کرزئی

eAwazآس پاس

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ طالبان اور ملک کیلئے یہی بہتر ہے کہ وسیع تر ڈائیلاگ کے ذریعے تمام طبقات پر مشتمل حکومت قائم کی جائے اور آئین بنایا جائے۔ امریکی اخبار کو انٹرویو میں حامد کرزئی نے کہا کہ طالبان کے سینئر لیڈرز سے بات ہوتی رہتی ہے، اصولی طور پر طالبان بھی وسیع …

Japan blames US military bases for Corona

جاپان نے کورونا کا ذمہ دار امریکی فوجی اڈوں کو قرار دیدیا،سخت پابندیاں عائد

eAwazورلڈ

ٹوکیو: امریکی فوجی اڈوں پر غیر ضروری آمدورفت کے خاتمے اور ماسک پہننے سمیت کئی کورونا پابندیاں نافذ کی گئی ہیں۔جاپانی حکام کی جانب سے پابندیوں پر عمل درآمد کے لیے سخت مانیٹرنگ بھی کی جائے گی۔۔ جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے پھیلاؤ کہ وجہ امریکی فوجی اڈے ہیں، امریکی فوجیوں سے …

US and Pakistani interests clash in Afghanistan, will review relations, US

افغانستان میں امریکی اور پاکستانی مفادات ٹکراؤ کا شکار، تعلقات پر نظر ثانی کریں گے، امریکہ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ, پاکستان

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے بائیڈن انتظامیہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کرنے جا رہی ہے، پاکستان کے افغانستان میں مختلف مفادات ہیں جن میں سے بعض امریکی مفادات سے متصادم ہیں۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ پاکستان کے افغانستان میں مختلف مفادات ہیں جن میں سے بعض امریکی مفادات سے متصادم ہیں۔ …