ترکی میں کوئلے کی ایک کان میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 28 کان کن جاں بحق ہوگئے اور درجنوں دیگر زیر زمین اب تک ملبے تلے پھنس گئے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق وزیر صحت فرحتین کوکا نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ 11 مزید افراد …
یوکرینی گندم برآمدات پر روس، یوکرین معاہدے کا امکان، قیمتوں میں کمی آنا شروع
روس اور یوکرین کے درمیان معاہدے کی خبر کے ساتھ ہی گندم کی بڑہتی ہوئی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے، شکاگو کی منڈی میں 3 فیصد، برطانیہ کی منڈی کی قیمت میں 4 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔ روس کی جانب سے یوکرین پر حملے اور بحیرہ اسود (Black Sea) کی بندرگاہوں سے یوکرینی اشیاء کی ترسیل …
اوڈیسا میں روس کا میزائل حملہ، 14 افراد ہلاک
یوکرین کے جنوبی علاقے اوڈیسا میں عمارت پر روس کے میزائل حملے میں 14 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق میزائل حملہ بحیرۂ اسود سےطیارے کے ذریعے کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ روس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ اگر یوکرین کو لانگ رینج میزائل فراہم کیے گئے تو …
یوکرین کے کروز میزائل حملے میں روس کے بحری جنگی جہاز ’موسکوا‘ کونقصان پہنچا
غیرملکی میڈیا نے یوکرینی حکام کے حوالے سے بتایا کہ یوکرین نے بحیرہ اسود میں موجود روس کے جنگی بحری جہاز پر2کروز میزائل فائرکئے جس کے بعد جہازمیں دھماکہ سنائی دیا اورجہاز کونقصان پہنچا۔ روسی حکام نے بحری جنگی جہاز’موسکوا‘ کوشدید نقصان پہنچنے کی تصدیق کی ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ جہاز کونقصان پہنچنے کی وجوہات کی تحقیقات …
روسی افواج نے یوکرین کے شہر خرسون پر محاصرہ کر لیا
روسی افواج نے یوکرین کے شہر خرسون پر قبضہ کر لیا ہے، مقامی حکام نے تصدیق کی ہے کہ ایک ہفتہ قبل ماسکو کے حملے کے بعد گرنے والا پہلا بڑا شہری مرکز ہے۔ علاقائی انتظامیہ کے سربراہ گیناڈی لکھوتا نے بدھ کو دیر گئے پیغام رسانی سروس ٹیلی گرام پر لکھا، "(روسی) قبضہ کرنے والے شہر کے تمام حصوں …