خنزیر کی جلد سے بنے قرنیہ سے 20 افراد کی بینائی بحال

eAwazصحت

اوٹاوہ: انسانی آنکھ کا قرنیہ متاثر ہوجائے تو بینائی زائل بھی ہوسکتی ہے۔ اب ٹشو انجینیئرنگ کی بدولت خنزیر کی تبدیل شدہ جلد سے قرنیہ بنا کر انسانوں میں منتقل کیا گیا تو تمام افراد کی بینائی جزوی یا کلی طور پر بحال ہوگئی۔ اس طبی کارنامے کو اس ضمن میں اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ انسانوں پر …