اسلام آباد: ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی۔ ورلڈبینک کےمطابق یہ فنڈزبنیادی ہیلتھ کیئر اور انسانی وسائل مضبوط بنانے پر خرچ ہوں گے، فنڈز کے ذریعے صحت کی سہولیات تک بہتر رسائی کیلئے اصلاحات کی جائیں گی۔ اعلامیے کے مطابق صوبائی ہیلتھ سسٹم مضبوط بنانے میں مدددی جائےگی جب کہ ہیلتھ کیئر …
عالمی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر 185 روپے تک گر سکتی ہے
عالمی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر 185 روپے تک گر سکتی ہے۔ بلوم برگ نے کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف بیل آؤٹ پروگرام کی شرائط پوری کر لے گا، فنڈ معاہدہ روپے کی واپسی کا راستہ بنائے گا۔ دوسری جانب انٹر بینک میں آج ڈالر کی قدر میں 3 روپے8 پیسے کی کمی ریکارڈ …
یوٹیوب شارٹس میں بھی اشتہارات کو دکھانے کا فیصلہ
اگر آپ یوٹیوب شارٹس دیکھنا پسند کرتے ہیں تو اب ایک بڑے دھچکے کے لیے تیار ہوجائیں۔ عام ویڈیوز کے بعد اب گوگل کی جانب سے یوٹیوب شارٹس میں بھی اشتہارات کو دکھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق فی الحال یوٹیوب شارٹس میں اشتہارات کا تجربہ کیا جارہا ہے اور وہاں ابتدائی طور پر ایپ …