سلمان اپنے باڈی گارڈ ‘شیرا’ کے بیٹے کو بالی وڈ میں بحیثیت ہیرو لانچ کریں گے

eAwazفن فنکار

سلمان اپنے باڈی گارڈ ‘شیرا’ کے بیٹے کو بالی وڈ میں بحیثیت ہیرو لانچ کریں گے بالی وڈ کے دبنگ سلمان خان اپنے باڈی گارڈ ’شیرا’ کے بیٹے ابیر سنگھ کو بالی وڈ میں بحیثیت ہیرو لانچ کریں گے۔ شیرا تقریباً گزشتہ 26 سالوں سے سلمان خان کے باڈی گارڈ کے طور پر فرائض نبھا رہے ہیں یہی وجہ ہے …

بالی ووڈ کی کوئی فلم اوریجنل نہیں، نام بھی ہالی ووڈ کی نقل ہے، ابھیشک شرما

eAwazفن فنکار

ممبئی: بھارتی ہدایتکار ابھیشک شرما کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ انڈسٹری کی کوئی فلم اوریجنل نہیں ہو سکتی۔ بھارتی ویب سائٹ ہندوستان ٹائمز کے مطابق ہدایتکار ابھیشک شرما نے بالی ووڈ کے اصلی ہونے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ’بالی ووڈ انڈسٹری سے اوریجنل ہونے کی امید کیسے کی جا سکتی ہے جب اس کا نام ہی …

سمانتھا رُتھ نے 2022ء کی معروف اداکاراؤں کی فہرست میں پہلا نمبر حاصل کر لیا

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ انڈسٹری کی باربی ڈول کترینہ کیف، ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون اور گنگو بائی عالیہ بھٹ اب بھارتی معروف اداکارائیں نہیں رہیں بلکہ اُن سے یہ اعزاز اداکارہ سمانتھا رُتھ نے چھین لیا ہے۔ بھارتی بلاک بسٹر فلم ’پشپا‘ کے آئٹم سانگ میں ڈانس کرنے والی اداکارہ سمانتھا رُتھ پربھو بھارت کی سب سے مقبول خاتون اسٹار بن گئی …

سارہ علی خان پاکستانی ڈیزائنر کیساتھ اشتراک کرنے والی ہیں؟

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان کے بارے میں یہ قیاس آرائیاں ہورہی ہیں کہ وہ مشہور پاکستانی ڈیزائنر محسن نوید رانجھا کے ساتھ اشتراک کرنے والی ہیں۔ سارہ علی خان کی حال ہی میں محسن نوید رانجھا کے ساتھ لندن میں ہونے والی ملاقات کے دوران لی گئی تصاویر میڈیاکی توجہ کا مرکز بن گئی …

اکشے ایک بار پھر سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے اداکار بن گئے، ایوارڈ سے بھی نوازا گیا

eAwazفن فنکار

سپر اسٹار اکشے کمار کو ایک بار پھر بالی وڈ انڈسٹری کا سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا اداکار قرار دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کے کھلاڑی نے 2022 میں ایک مرتبہ پھر سب سے زیادہ ٹیکس دیا جس پر انہیں محکمہ انکم ٹیکس کی طرف سے اعزازی سند (سمن پترا) سے بھی نوازا گیا۔ …