عالیہ اور رنبیر کی شادی میں آنے والے اسٹار مہمانوں کی فہرست سامنے آگئی

eAwazفن فنکار

نامور بھارتی شوبز اسٹارز عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور سے متعلق یہ خبریں منظر عام پر آنے کے بعد کہ وہ شادی کرنے جارہے ہیں، اب ان کی شادی کی تقریب میں ممکنہ طور پر شرکت کرنے والے مہمان اسٹارز کی فہرست سامنے آگئی۔  بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس جوڑی کی شادی کی تقریبات 13 سے 17 اپریل …