بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے اہلیہ سے اپنی محبت کی شدّت بتاتے ہوئے کہا ہے کہ میں اور دیپیکا ایک دوسرے سے جُڑے ہوئے ہیں۔ امریکی فیشن میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکار نے اپنے اور دیپیکا کے تعلقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں ایک سے ہی ہیں، ہم دونوں کے خاندان …