عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی باکس آفس پر مایوس کُن کارکردگی

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘مداحوں کو زیادہ متاثر نہیں کرسکی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ نے باکس آفس پر پہلے دن تقریباً 11 سے 12 کروڑ روپے اکٹھے کیے، سنیما گھروں کی صورتِ حال دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا کہ فلم مشکل سے صرف 10 کروڑ روپے …