برطانیہ کے سابق وزیر خزانہ رشی سونک کا وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل ہونے کا باضابطہ اعلان

eAwazورلڈ

برطانیہ میں سابق وزیر خزانہ رشی سونک نے وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں باضابطہ شامل ہونے کا اعلان کر دیا، وزیراعظم بننے کیلئے آج دن دو بجے تک متعلقہ کمیٹی سے رجوع کر یں گے۔ برطانیہ کا نیا وزیر اعظم بننے کیلئے سابق وزیر خزانہ رشی سونک کو 150 ٹوری ارکان پارلیمنٹ کی حمایت حاصل ہوگئی ہےجبکہ وزارت عظمیٰ کی …

لِز ٹَرس ملکہ سے ملاقات کے بعد باقاعدہ طور پر برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں

eAwazورلڈ

لِز ٹَرس ملکہ برطانیہ سے ملاقات کے بعد باقاعدہ طور پر برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکہ برطانیہ نے لز ٹرس کو باضابطہ طورپرحکومت بنانےکی دعوت دے دی۔ وزیراعظم لز ٹرس اب ڈاؤننگ اسٹریٹ پہنچ کر اپنی کابینہ کی تشکیل شروع کریں گی۔ خیال رہے کہ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے دور میں سب …

بڑھتی مہنگائی کے دوران عوام کو ریلیف فراہم کرنےکیلئے برطانوی حکومت کو دباؤ کا سامنا

eAwazورلڈ

بڑھتی مہنگائی کے بحران کے باعث برطانوی حکومت کو خاندانوں کی کفالت کے لیے فوری طور پر منصوبے تیار کرنے کے لیے سخت دباؤ کا سامنا ہے جب کہ معروف کاروباری گروپ اور سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ سیاسی خلا کو زیادہ دیر برقرار رہنے دیا نہیں جاسکتا۔  رپورٹ کے مطابق بینک آف انگلینڈ نے گزشتہ ہفتے متنبہ …

بورس جانسن نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا، برطانوی میڈیا

eAwazورلڈ

برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن نے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ برطانیہ میں سیاسی بحران وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شدید ہوتا جارہا ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ کے 50 ارکان نے استعفے دے دیے ہیں۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ آئندہ کچھ گھنٹوں میں وزیراعظم بورس جانسن بیان جاری کریں …

برطانیہ میں 44 وزرا اورمشیر مستعفی،وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

eAwazورلڈ

لندن: برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی پارٹی ارکان کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے استعفیٰ دینے سے انکار کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق منگل سے اب تک وزیراعظم بورس جانسن کے 44 وزرا اورمشیر ان کی پالیسیوں سے اختلاف کرتے ہوئے استعفی دے چکے ہیں۔ وزیراعظم کی اپنی کنزرویٹو پارٹی کے ارکان نے بورس جانسن سے استعفیٰ دینے …

Naz Shah MP

بورس جانسن بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے کیسز پر بھی آواز اٹھائیں: برطانوی رکن پارلیمنٹ

eAwazورلڈ

برطانیہ کی مسلمان رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے دورہ بھارت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بورس جانسن مودی سرکار کے سامنے بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے کیسز پر بھی آواز اٹھائیں۔ گزشتہ روز برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بھارت کے 2 …

British-PM-Boris-Johnson-apologizes

بورس جانسن نے لاک ڈاؤن میں قانون توڑنے پر پارلیمنٹ میں معافی مانگ لی

eAwazورلڈ

گزشتہ دنوں کورونا وباکے دوران سرکاری رہائش گاہ پرپارٹیاں کرنے پر برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن اور چانسلر رشی سونک پر جرمانہ عائد کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمانے کے بعد وزیراعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ میں اپنے پہلے بیان میں کہا ہے کہ نہیں جانتا کہ سالگرہ کی تقریب میں کیسے جا پہنچا،خیال تھا کہ وہ …

British Prime Minister Boris Johnson has congratulated Shahbaz Sharif on becoming the Prime Minister of Pakistan.

برطانیہ کے بورس جانسن وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں

eAwazآس پاس

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان بننے پر مبارک باد دی ہے۔ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے شہباز شریف کو مبارک باد دیتے ہوئےکہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں اور ہمارے لوگوں کے درمیان بھی گہرے تعلقات ہیں۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا تھا کہ وہ …

برطانیہ کا یوکرین کو مزید 6 ہزار میزائل فراہم کرنے کا فیصلہ

eAwazورلڈ

برطانیہ یوکرین کو تقریباً 6 ہزار نئے دفاعی میزائل اور تقریباً 3 کروڑ پاؤنڈ (4 کروڑ ڈالر) فراہم کرے گا تاکہ خطے میں بی بی سی کی کوریج کو سپورٹ کیا جا سکے اور یوکرین کے فوجیوں اور پائلٹوں کو تنخواہیں ادا کی جاسکیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کے دفتر کا کہنا ہے …

Boris Johnson

جونی مرسرکا بورس جانسن سے بھارت کی مالی امداد روکنے کا مطالبہ:یوکرین جنگ

eAwazآس پاس

لندن: برطانیہ کے رکن اسمبلی جونی مرسر نے وزیر اعظم بورس جانسن سے یوکرین جنگ میں روس کی خاموش حمایت کرنے پر بھارت کی 5 کروڑ پاؤنڈز مالی امداد روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی رکن اسمبلی جونی مرسر نے کہا ہے کہ بھارت نے روس کے یوکرین پر حملے کے خلاف اقوام متحدہ …