فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے سب سے بہترین گول کا اعلان قطر میں ہونے والےفیفا ورلڈ کپ 2022ء کے سب سے بہترین گول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ فیفا کی جانب سے گول آف دی ٹورنامنٹ کے لیے ووٹنگ میں 10 گول شامل تھے لیکن فٹبال کے شائقین نے سب سے زیادہ برازیل کے ریچرلیسن کے گول کو پسند …
فیفا ورلڈکپ: نیدرلینڈز کو پینالٹی ککس پر شکست دیکر ارجنٹائن سیمی فائنل میں پہنچ گیا
قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے درمیان کھیلا گیا دوسرا کوارٹرفائنل مقررہ وقت میں 2-2 گول سے برابر رہا۔ ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز کا پلڑا بھاری رہا جن کے …
فیفا ورلڈکپ: برازیل باہر، کروشیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا
قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں کروشیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد برازیل کو کوراٹر فائنل میں شکست دے دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ مقررہ وقت پر 0-0 سے برابر تھا، اضافی وقت میں بھی دونوں ٹیموں نے 1-1 گول کیا جس کے بعد میچ کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے پینالٹی شوٹ آؤٹ کا فیصلہ کیا گیا۔ …
امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے ایک بڑے نان نیٹو اتحادی کی حیثیت واپس لے لی
امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے ایک بڑے نان نیٹو اتحادی کی حیثیت واپس لے لی ہے، جس سے ملک کے ساتھ تقریباً 20 سال کے فوجی اور سیکیورٹی رابطوں کا باضابطہ طور پر خاتمہ ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر جو بائیڈن نے رواں ہفتے کے اوائل میں کانگریس کو ارسال کردہ ایک خط میں لکھا کہ …
برازیل میں بارشوں سے بڑے پیمانے پر تباہی اور لینڈ سلائیڈنگ ؛ 35 افراد ہلاک
رازیلیا: برازیل میں مسلسل ہونے والی بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کے شمال مشرقی علاقے میں مسلسل ہونے والی طوفانی بارش نے سیلابی کیفیت اختیار کرلی اور سیلابی ریلہ رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا۔ سیلابی ریلے نے اپنے راستے میں …
برازیل میں 9 فائر فائٹرز ہلاک، ایک زخمی
ساؤ پاؤلو: برازیل میں جان بچانے والے ہی اچانک حادثے کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئے، ساؤ پاؤلو میں ٹریننگ کے دوران 9 فائر فائٹرز ہلاک ہو گئے۔ برازیل میں فائر فائٹرز ایک غار میں ریسکیو ٹریننگ کر رہے تھے کہ اچانک غار کا ایک حصہ ان پر گر گیا، مٹی تلے دب کر 9 فائر فائٹرز …
آٹھ سالہ برازیلی لڑکی نے 18 سیارچے دریافت کرکے نیا ریکارڈ بنالیا
سائو پالوو، برازیل:برازیل کی آٹھ سالہ بچی نکول اولیویرا نے پاؤں پاؤں چلنے کے بعد ہی ستاروں کو بانہوں میں بھرنے کے لیے اپنے بازو پھیلانا شروع کردئیے تھے۔ اب انہیں دنیا کی سب سے کم عمر لیکن غیرتعلیم یافتہ ماہرِفلکیات کا اعزاز دیا گیا ہے۔نکول اس وقت ناسا سے وابستہ ایک پروگرام سے سیارچوں کی تلاش پر تحقیق کررہی …
کورونا سے متعلق سب سے زیادہ غلط معلومات بھارت سے پھیلائی گئیں: تحقیق
دہلی :آئی ایف سی این کے پاس اس وقت پوری دنیا سے اکٹھا کیا گیا کوویڈ 19 کا غلط معلومات کا سب سے بڑا ذخیرہ موجود ہے—فوٹوفائل ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت عالمی وبا کے دوران دنیا میں کووڈ 19 کی جھوٹی معلومات کا گڑھ رہا ہے اور کورونا کے بارے میں وہاں سے سامنے آنے …