ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات آج ان کی تدفین کے ساتھ مکمل ہوجائے گی۔ اس موقع پر تاریخ کے سخت ترین حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا ذرائع کے مطابق دنیا بھر سے آئے تقریباً 500 سربراہان مملکت اور اہم شخصیات کی سیکیورٹی بڑا اہم اقدام ہے۔ حفاظتی اقدامات کے پیش نظر 10 ہزار سے زائد …