برطانیہ، اٹلی اور جاپان نے مصنوعی ذہانت والے نئے لڑاکا طیارے بنانے کے منصوبے پر عمل شروع کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ان کا ملک اٹلی اور جاپان کے اشتراک سے مصنوعی ذہانت والے نئے لڑاکا طیارے بنائے گا۔ وزیر اعظم رشی سونک کی جانب …
امریکی اسپیکر کا متنازع دورہ تائیوان، چین نے سب سے بڑی جنگی مشقیں شروع کر دیں
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے متنازع دورہ تائیوان پر چین نے تائیوان کے قریب سب سے بڑی جنگی مشقوں کا آغاز کر دیا۔ چین نے امریکا کو خبردار کیا تھا کہ اگر نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو چین کی فوج ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھے گی لیکن اس کے باوجود امریکی ایوان …
کوک اسٹوڈیو کا مشہور گانا ’پیچھےہٹ‘ سیریز ’مس مارول‘ میں شامل
آسکر اکیڈمی ایوارڈ یافتہ، پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے اور مارول اسٹوڈیو کی سیریز ’مس مارول‘ کے بارے میں کچھ نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے صحافی ہارون رشید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس مشہور سیریز ’مس مارول‘میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ ایمان ویلانی اور اداکار رشی شاہ کے ساتھ اپنی ایک …
سری لنکا میں معاشی بحران مزید سنگین ہو گا: وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے
سری لنکا کے نئے وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے نے عوام پر واضح کیا ہے کہ ملک میں معاشی بحران مزید سنگین ہوں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے رانیل وکرما سنگھے کا کہنا تھا کہ کسی پر الزام لگانے سےکچھ حاصل نہیں ہو گا، یہاں لوگوں کی حالت بہتر بنانے آیا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنے …
روس کی مدد پرچین کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا: امریکا
امریکا نے چین کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے یوکرین پر حملے میں روس کی مدد کی تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی خبر کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے متعدد امریکی میڈیا چینلز کو بتایا کہ یوکرین پر حملہ شروع کرنے کے بعد روس نے چین سے فوجی معاونت …
مسلمانوں کے حلیے میں یہودی انتہاپسند مسجد اقصیٰ میں داخل
مقبوضہ بیت المقدس: انتہاپسند یہودیوں کے مسلمانوں جیسا حلیہ بنا کرمسلمانوں کے مقدس مقام مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق انتہاپسند یہودی مسلمانوں جیسا حلیہ بنا کرمسجد اقصیٰ میں داخل ہوتے ہیں اوراپنی عبادت کرتے ہیں۔ انتہاپسند یہودی تنظیم کے ایک کارندے کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد مقبوضہ بیت …