دوحا: فیفا ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب کو براہ راست نشر نہ کرنے پر شائقین کی جانب سے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے تقریب کو “ریڈ بٹن” سروس اور آن لائن پر بھیج دیا، تاہم …
یوکرین کو یورپی یونین کی رکنیت کیلئے امیدوار کا درجہ دے دیا گیا
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یورپی کونسل کے صدر چارلس میچل نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ یوکرین اور یورپی ملک مالدووا دونوں کو یورپی یونین کے امیدوار کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ انہوں نے یورپی کونسل کے فیصلے کو ایک تاریخی لمحہ قرار دیتے ہوئے یوکرین اور مالدووا سے کہا کہ آج یورپی یونین …
یورپ و امریکی ممالک کے بچوں میں ہیپاٹائٹس کی پراسرار قسم کی تشخیص
براعظم یورپ کے چند ممالک اور امریکا کے بچوں میں ہیپاٹائٹس کی پراسرار قسم کی تشخیص کے بعد ماہرین نے پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے بیماری کے سراغ لگانے پر کام شروع کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کے مطابق ابتدائی طور پر کچھ ہفتے قبل برطانیہ کے درجنوں بچوں میں ہیپاٹائٹس کی پر اسرار قسم کی تشخیص ہوئی …
طالبان نےافغانستان میں بی بی سی کی نشریات بند کردیں
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی افغانستان میں تین بڑی زبانوں میں چلنے والی نشریات کو بند کردیا۔ ی بی سی کا کہنا ہے کہ نشریاتی ادارے کی پشتو، فارسی اور ازبک زبان میں چلنے والی نشریات کو بند کردیا گیا ہے جب کہ طالبان نے بین الاقوامی براڈ کاسٹرز …
نائیجیریا: موٹرسائیکل گینگ کی فائرنگ سے 200 افراد ہلاک
نائجیر: نائیجیریا میں کئی دنوں سے جاری موٹرسائیکل گینگ کی اندھا دھن فائرنگ کے مختلف واقعات میں کم از کم 200 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق نائیجیریاکے شمال مغربی ریاست زمفارا میں کئی دنوں سے موٹرسائیکل سوار گروہوں کی فائرنگ سے 200 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق خیال کیا جارہا ہے کہ …
امریکا نے شام سے تعلق کی بنیاد پر ماڈل کو مسز ورلڈ مقابلے میں شرکت سے روک دیا
امریکا نے مسز ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کرنے والی برطانوی ماڈل لین کلائیو کو مبینہ طور پر ملک شام میں پیدا ہونےکی وجہ سے ویزا دینے سے انکار کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق ایسٹ یارکشائر سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ لین کلائیو امریکا میں ہونے والے مسز ورلڈ کے فائنل مقابلے میں برطانیہ کی …
آسٹریلیا ، نمبر ون ٹینس اسٹار جوکوچ کا ویزا منسوخ کردیا، ڈی پورٹ کرنے کافیصلہ
سڈنی : آسٹریلیا نےکورونا کے سخت قوانین کو پورا نہ کرنے پر عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کا ویز ا منسوخ کرکے انہیں ڈی پورٹ کرنےکا فیصلہ کرلیا ۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق نوواک جوکووچ آسٹریلین اوپن میں شرکت کیلئے بدھ کو میلبرن پہنچے تو ائیر پورٹ حکام نے سربین ٹینس اسٹار کو ویکسین …