British terrorist Malik Faisal Akram

فیصل نے اپنی اور پورے خاندان کی زندگیاں تباہ کردیں: برطانوی دہشت گرد کے والد کی گفتگو

eAwazآس پاس

ٹیکساس: ٹیکساس کی یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والے برطانوی دہشت گرد ملک فیصل اکرم کے والد ملک اکرم نے بیٹے کے اقدام پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی میڈیا سے گفتگو کے دوران ملک اکرم نے بتایا کہ ان کے بیٹے نے کارروائی کے دوران کئی بار اپنے گھر فون کیا۔انہوں نے کہا کہ …

British citizen deported from Germany for spying for Russia

روس کیلئے جاسوسی پربرطانوی شہری جرمنی سے بے دخل

eAwazورلڈ

روس کیلئے جاسوسی پربرطانوی شہری جرمنی سے بے دخل اسلام آباد : روس کیلئے جاسوسی کرنے کے شبہے میں برطانوی شہری کو جرمنی سے بے دخلی کا سامنا ہے۔جرمن حکام کے مطابق برطانوی سفارت خانے کے سابق ملازم پر روسی انٹیلی جنس سروس کو دستاویزات فراہم کرنے کا الزام ہے، جسے اب برطانیہ کے حوالے کیا جا رہا ہے۔ جرمن …

Iran rejects British citizen Nazneen Zaghari's appeal

ایران: برطانوی شہری نازنین زغاری کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

تہران : ایران میں قید برطانوی شہری نازنین زغاری کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق نازنین کو اپریل میں دوسری بار ایک سال قید کی سزا دی گئی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق نازنین زغاری پر ایک سال کے لیے ملک چھوڑنے کی پابندی بھی لگائی گئی تھی۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی نژاد برطانوی نازنین کو …