لندن: برطانوی وزیر خزانہ نے کساد بازاری کا سامنا کرتی معیشت کو بچانے کے لیے بڑا قدم اٹھالیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر خزانہ جیریمی ہنٹ نےبرطانوی معیشت بچانے کیلئے بڑے پیمانے پرٹیکس لگانے کا اعلان کیا ہے۔ جیریمی ہنٹ نے حکومتی اخراجات میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے تسلیم کیا اس سب کے باوجود اقتصادی …
برطانیہ میں محنت کشوں کی کمی، معیشت کا ہر شعبہ متاثر
برطا نیہ میں محنت کشوں کی کمی سے برطانوی معیشت کا ہر شعبہ متاثر ہے۔ برطانیہ کے آفس آف نیشنل اسٹیٹکس کے مطابق کووڈ سے اب تک 30 لاکھ محنت کشوں کی کمی کا سامنا ہے۔ اعدادو شمار کے مطابق برطانیہ میں محنت کشوں کی کمی کے باعث زراعت، ائیر لائنز اور مہمان نوازی سمیت مختلف صنعتیں مشکلات کا شکار …