نئے سال کے آغاز پر روس کے میزائل حملوں سے یوکرین لرز اٹھا

eAwazورلڈ

روس کی جانب سے 3 روز کے دوران دوسری بار میزائل حملوں کے نتیجے میں نئے سال کے موقع پر یوکرین دھماکوں سے لرز اٹھا۔ خبررساں ایجنسیز کی رپورٹ کے مطابق کیف کے میئر وٹالی کلِٹسکو نے کہا کہ دارالحکومت میں سلسلہ وار دھماکوں میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 8 افراد زخمی ہوئے۔ خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے …

برطانیہ میں اسٹریپ اے انفیکشن تیزی سے پھیلنے لگا، 8 بچے ہلاک

eAwazصحت

برطانیہ میں اسٹریپ اے انفیکشن تیزی سے پھیلنےلگا جس کے نتیجے میں 8 بچے موت کے منہ میں چلے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئےبیکیڑیا انفیکشن سے اب تک 8 بچےانتقال کرچکے ہیں، مرنے والوں میں ایک برٹش پاکستانی بچہ بھی شامل ہے۔ برطانوی حکومت کی جانب سے انفیکشن کے حوالے سے وارننگ بھی جاری کر دی …

بھارتی جیل میں قید سکھ کی نو منتخب برطانوی وزیرِ اعظم سے مدد کی اپیل

eAwazورلڈ

بھارت کی جیل میں قید اسکاٹش سکھ جگتار سنگھ نے نو منتخب برطانوی وزیرِاعظم لز ٹرس سے مدد کی اپیل کردی۔ جگتار سنگھ کا ہاتھ سے لکھا خط انسانی حقوق کی تنظیم ری پریو (Reprieve) نے لز ٹرس کے نام جاری کیا۔ بھارت کی جانب سے جگتار سنگھ پر قتل کی سازش اور خالصتان تحریک کا حصہ ہونے کا الزام …

بڑھتی مہنگائی کے دوران عوام کو ریلیف فراہم کرنےکیلئے برطانوی حکومت کو دباؤ کا سامنا

eAwazورلڈ

بڑھتی مہنگائی کے بحران کے باعث برطانوی حکومت کو خاندانوں کی کفالت کے لیے فوری طور پر منصوبے تیار کرنے کے لیے سخت دباؤ کا سامنا ہے جب کہ معروف کاروباری گروپ اور سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ سیاسی خلا کو زیادہ دیر برقرار رہنے دیا نہیں جاسکتا۔  رپورٹ کے مطابق بینک آف انگلینڈ نے گزشتہ ہفتے متنبہ …

Inflation in the UK

برطانیہ میں مہنگائی کی شرح 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

eAwazورلڈ

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے باعث برطانیہ میں مہنگائی کی شرح 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ برطانیہ میں مئی کے دوران مہنگائی کی شرح 9.1 فیصد ریکارڈ ہوئی جو مارچ 1982 کے بعد سب سے زیادہ ہے، جبکہ اس میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ برطانیہ میں مہنگائی کی شرح اس وقت جی …

Shadow Minister Naz Shah raised the issue of hijab in India with the British government

شیڈو وزیر ناز شاہ نے بھارت میں حجاب کا مسئلہ برطانوی حکومت کے ساتھ اٹھا دیا

eAwazورلڈ

لندن : برطانیہ کی شیڈو وزیر ناز شاہ نے بھی بھارت میں حجاب کا مسئلہ برطانوی حکومت کے ساتھ اٹھادیا۔ناز شاہ نے کہا کہ برطانوی وزیرخارجہ کو خط لکھا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائیں۔انہوں نے کہا کہ خط میں یہ بھی درخواست کی ہے کہ بھارتی ہائی کمشنر کو طلب کرکے اس معاملے …

Due to lack of security, Prince Harry reached the court

سیکیورٹی نہ ملنے پرشہزادہ ہیری عدالت پہنچ گئے

eAwazآس پاس, ورلڈ

لندن: شہزادہ ہیری نے برطانوی حکومت کی جانب سے سیکیورٹی فراہم نہ کرنے پرعدالت سے رجوع کرلیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری برطانوی حکومت کی طرف سے سیکورٹی فراہم نہ کرنے کے خلاف عدالت پہنچ گئے۔ شہزادہ ہیری نے سیکورٹی کے اخراجات خود ادا کرنے کی پیشکش کی تھی لیکن اس کے باوجود برطانوی حکومت نے سیکورٹی فراہم کرنے سے …

Prince Harry threatens British government

شہزادہ ہیری کی برطانوی حکومت کو مقدمے کی دھمکی

eAwazورلڈ

لندن : برطانوی شہزادے ہیری نے برطانوی حکومت کے خلاف مقدمے کی دھمکی دے دی۔ شہزادہ ہیری کے وکیل کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت باڈی گارڈز واپس دے ورنہ عدالتی جائزہ چاہیں گے۔شہزادہ ہیری نے مقدمہ کیا تو برطانوی حکومت کے خلاف یہ اپنی نوعیت کا پہلا اقدام ہو گا۔ شہزادہ ہیری اور وزراء کےدرمیان برطانیہ کی ہائی کورٹ …

Referendum for the establishment of Khalistan

خالصتان کے قیام کے لئے ریفرنڈم

eAwazآس پاس, ورلڈ

لندن: بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے لندن میں ریفرنڈم ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق خالصتان کے قیام کے لیے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ سکھوں کے الگ وطن خالصتان کا نیا نقشہ بھی جاری کردیا گیا ہے، سکھ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بھارتی دباؤ کے باوجود برطانوی حکومت نے ریفرنڈم …

برطانیہ میں ٹرک ڈرائیورز کی قلت ، پیٹرول پمپس بند، گاڑیوں کی قطاریں

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

لندن:تاجروں نے حکومت کو خبردارکیا ہےکہ اگر مسئلے پر فوری طور پر قابو نہیں پایا گیا تو کرسمس کے دوران مزید مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے، برطانوی حکومت کی جانب سے ٹرک ڈرائیورز کی کمی پر قابو پانے کے لیے ویزا قوانین میں عارضی طور پر نرمی کیے جانے کا امکان ہے۔برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ویزا پابندیوں میں …