Corona's victim, an American teacher, locked herself in the plane's

امریکی ٹیچر کورونا کا شکار، خود کو جہاز کے واش روم میں بند کر لیا

eAwazصحت

واشنگٹن : امریکی خاتون اسکول ٹیچر نے کورونا وائرس کا شکار ہونے پر خود کو جہاز کے واش روم میں آئیسولیٹ کر لیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی خاتون ٹیچر ماریسا فوٹیو کے مطابق وہ 5 گھنٹے تک جہاز کے واش روم میں بند رہیں۔ برطانوی میڈیا نے بتایا ہے کہ خاتون ٹیچر نے بتایا کہ دورانِ سفر گلے میں درد …

Kim Potter, a former female police officer

سیاہ فام شہری کی ہلاکت ،سابق خاتون پولیس افسر مجرم قرار

eAwazورلڈ

واشنگٹن : امریکی عدالت نے سیاہ فام شہری ڈانٹے رائیٹ کی ہلاکت پر منیسوٹا کی سابق خاتون پولیس افسر کو قتل کا مجرم قرار دے دیا۔سیاہ فام شہری ڈانٹے رائیٹ کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے معاملے پر عدالت نےسابق خاتون پولیس افسر کم پوٹر کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سابق خاتون پولیس افسر کم …

British minister Zack Goldsmith

جمائما کے بھائی اور برطانوی وزیر زیک گولڈ اسمتھ کروڑوں کے ٹیکس نا دہندہ نکلے

eAwazآس پاس

لندن : وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کے بھائی اور برطانوی وزیر زیک گولڈ اسمتھ کروڑوں کے ٹیکس نا دہندہ نکلے۔برطانوی میڈیا کے مطابق گولڈ اسمتھ خاندان کی اسپین میں 2 پراپرٹی کمپنیوں پر ٹیکس اور جرمانوں کی مد میں 2 کروڑ 40 لاکھ یورو واجب الادا ہیں۔ اسپین کی عدالت نے گولڈ اسمتھ خاندان کی پراپرٹیزکی ڈیل …

England umpire Michael Gough

بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی پر انگلش امپائر پابندی کا شکار

eAwazکھیل

شارجہ : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بائیو سیکیور ببل کے سخت قوانین کی خلاف ورزی پر انگلینڈ کے امپائر مائیکل گف کو 6 روز کی آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بائیو سیکیور ببل کے قوانین کی خلاف ورزی کا معاملہ پیش آیا ہے جس …

US space-to-surface missile test fails

امریکہ کا خلا سےزمین پر مار کرنے والے میزائل کا تجربہ ناکام

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی, ورلڈ

واشنگٹن: امریکہ کا آواز سے 5 گنا تیز خلا سے ٹارگٹ کو ہٹ کرنے والے ہائپر سانک میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا۔چین اور روس کے ساتھ سپر سانک میزائل پروگرام کی دوڑ میں امریکہ کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق خلائی راکٹ ہائپر سانک میزائل کو خلا میں لے جانے میں ناکام رہا۔ امریکی حکام تجربے کی ناکامی …

ڈنمارک میں ڈولفن کا قتل عام ، 1400 ذبح

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کراچی:ـڈنمارک کے فیرو جزائر میں ہفتے کی شب ایک روایتی شکار کے حصے کے طور پر ایک ہزار سے زائد ڈولفنز کو ذبح کیے جانے پر جانوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والے کارکنوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جانوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والے کارکنوں کا کہنا ہے کہ ’شکار کے …

چین کی آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکا کی تاریخی سکیورٹی معاہدے کی مذمت

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

بیجنگ: چین نے امریکا، آسٹریلیا اور برطانیہ کے سکیورٹی سے متعلق نئے تاریخی معاہدے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ’انتہائی غیر ذمہ دارانہ‘ فعل قرار دیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجِیان کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ علاقائی امن اور استحکام کو بری طرح متاثر کرے گا اور اس سے اسلحے کی دوڑ میں شدت آ جائے گی۔برطانوی میڈیا …

متنازع زرعی قوانین کیخلاف بھارت میں لاکھوں کسانوں کی احتجاجی ریلی

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

دہلی :بھارت میں مودی سرکار کےکسان مخالف قوانین کے خلاف ریاست اترپردیش کے شہر مظفرنگر میں لاکھوں کسانوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔برطانوی میڈیا کے مطابق مقامی پولیس نے ریلی میں 5 لاکھ سے زائدکسانوں کی شرکت کی تصدیق کی ہے۔ کسان رہنماؤں نے ریاست اترپردیش کے دیگر شہروں میں بھی احتجاجی ریلیاں منعقد کرنے اور 27 ستمبرکو ملگ گیر ہڑتال …