British MP Neil Parish resigns after watching porn movie

پورن فلم دیکھنے پر برطانوی رکن اسمبلی نیل پاریش مستعفی

eAwazورلڈ

برطانوی پارلیمنٹ میں اجلاس کے دوران موبائل پر پورن فلم دیکھنے پر رکن اسمبلی مستعفی لندن: برطانوی رکن اسمبلی نیل پاریش نے اجلاس کے دوران اپنے موبائل پر پورن مووی دیکھنے کا الزام سامنے آنے پر رکنیت سے استعفیٰ دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی نیل پاریش …