رطانوی خبر رساں ادار روئٹرز کے مطابق ایران کی مسلح افواج نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون طیاروں کے خفیہ بیس کی میڈیا پر رونمائی کی ہے، جس میں مختلف قسم کے ڈرون طیارے پیش کیے گئے۔ ایرانی میڈیا کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ایرانی میجر جنرل باقری نے ملکی ڈرون پاور کے حامل خفیہ مرکز کا معائنہ …
سوئیڈن اور فن لینڈ پر حملہ ہوا تو برطانیہ مدد کرے گا، معاہدہ طے پاگیا
رطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ انہوں نے یورپین سکیورٹی کو تقویت دینے کے لیے سوئیڈن اور فن لینڈ کے ساتھ نئے معاہدوں پر اتفاق کیا ہے جس کے مطابق اگر دونوں ملکوں پر کسی بھی قسم کا حملہ ہوا تو برطانیہ ان کی مدد کرے گا۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق بدھ کے روز برطانوی …
جرمنی کا یوکرین کو اینٹی ائیر کرافٹ ٹینک دینے کا اعلان
جرمنی نے روس کی جانب سے جاری جنگ میں مدد کیلئے یوکرین کو بھاری ہتھیار دینے کا اعلان کردیا ہے۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹر کے مطابق جرمنی نے منگل کے روز یوکرین کو بھاری ہتھیاروں کی پہلی ترسیل کا اعلان کیا تاکہ اسے روسی حملوں کو روکنے میں مدد مل سکے۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق جرمن وزیر دفاع نے کہا …
روس نے یوکرین تنازع کا ‘ایٹمی جنگ’ میں تبدیل ہونے کے خدشات کو رد کردیا
برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جمعرات کے روز کہا کہ انہیں نہیں لگتاکہ یوکرین کا تنازع ایٹمی جنگ میں تبدیل ہوگا۔ تاہم انہوں نے امریکا اور یورپ کو خبردار کیا کہ روس اب دوبارہ کبھی مغربی ممالک پر انحصار نہیں کرنا چاہتا۔ ترکی میں ایک صحافی نے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے …
ہتھیاروں کی تائیوان کو فروخت،2 بڑی امریکن کمپنیوں پرچین نے پابندیاں لگادیں
تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت کرنے پر چین نے دو امریکی کمپنیوں لاک ہیڈ مارٹن کارپوریشن اور ریتھیون ٹیکنالوجیز کارپوریشن پر پابندیاں عائد کر دیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ تیسرا موقع ہے کہ چین نے امریکی کمپنیوں کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ پابندیاں دونوں کمپنیوں کی جانب سے7 فروری کو ہونے والے تائیوان …
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اسپتال میں داخل
کوالالمپور : ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد الیکٹو میڈیکل پروسیجر کے لیے اسپتال میں داخل ہوگئے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق مہاتیر محمد کو جمعے کے روز دارالحکومت کولالمپور کےنیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ میں داخل کیا گیا ہے جہاں ان کا الیکٹو میڈیکل پروسیجز کیا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق 96سالہ مہاتیر محمد دل کےعارضے میں مبتلا ہیں …
برطانیہ میں ٹرک ڈرائیورز کی قلت ، پیٹرول پمپس بند، گاڑیوں کی قطاریں
لندن:تاجروں نے حکومت کو خبردارکیا ہےکہ اگر مسئلے پر فوری طور پر قابو نہیں پایا گیا تو کرسمس کے دوران مزید مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے، برطانوی حکومت کی جانب سے ٹرک ڈرائیورز کی کمی پر قابو پانے کے لیے ویزا قوانین میں عارضی طور پر نرمی کیے جانے کا امکان ہے۔برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ویزا پابندیوں میں …