کامن ویلتھ کراٹے چیمپئن شپ: کراٹیکا حمزہ اقبال راجا نے برانز میڈل جیت لیا

eAwazکھیل

کامن ویلتھ کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوجوان کراٹیکا حمزہ اقبال راجا نے برانز میڈل جیت لیا ہے۔ پاکستان کے نوجوان کراٹیکا حمزہ اقبال راجا نے 84 کلو گرام ویٹ کیٹیگری میں اپنی پہلی فائٹ میں بھارت کے وویک تیجا کو آٹھ صفر سے شکست دی تھی۔ دوسری فائٹ میں انہیں انگلینڈ کے جو کیلوے نے سات دو سے …

ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ، پاکستان نے 3 میڈلز جیت لیے

eAwazکھیل

مالدیپ میں جاری 54 ویں ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں پاکستانی تن سازوں نے 3 میڈلز جیت لیے۔ قومی تن ساز شہزاد قریشی نے بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا، شہزاد قریشی نے ماسٹر کلاس 80 کلو گرام پلس کیٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ دوسری جانب عمر شہزاد جونیئر 70 کلو گرام پلس …