نیٹو: فکر مند روس کیمیائی حملے کا بہانہ بنا رہا ہے

eAwazورلڈ

برسلز — نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے آج کہا کہ روس امریکہ اور اس کے اتحادیوں پر ایسے حملے کی تیاری کا الزام لگا کر یوکرین میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا بہانہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے نیٹو سربراہی اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں جزوی طور پر …

browse update features

براؤز اپ ڈیٹ فیجرز سے ویب سائٹس کے کریش ہونے کا امکان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

بروسیلز: کروم، فائر فاکس اور مائکروسافٹ ایج براؤزر کے صارفین کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ ایسی اپ ڈیٹ کے لیے تیار رہیں جو کچھ معروف ویب سائٹس کو کریش کر سکتی ہے۔ تینوں براؤزر ورژن نمبر “100” پر منتقل ہو جائیں گے اور یہ تبدیلی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی سائٹس میں سے کچھ کے نہ …

کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف بیلجیئم میں کار ریلی

eAwazورلڈ

برسلز: بھارتی بربریت اور ظلم وستم کے خلاف ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ اور پشتون آرگنائزیشن یورپ نے ملکر برسلز کے مشہور سیاحتی مقام آٹومیم سے کار ریلی نکالی جس کا اختتام سٹی برسلز گراں پلاس پر کیا گیا۔ریلی کی قیادت پشتون آرگنائزیشن کے چیئرمین نوید خان اور صدر عرب گل ملاگوری نے کی۔جبکہ ای یو پاک فرینڈشپ …

angry protesters in Belgium

بیلجیئم میں کورونا پابندیوں کےخلاف احتجاج، مشتعل افراد نے عمارتوں کے شیشے توڑ دیے

eAwazورلڈ

برسلز: یلجیئم میں کورونا پابندیوں کےخلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔خبر اجنسی کے مطابق یورپی ملک بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں اتوار کے روز تقریباً 50 ہزار مظاہرین اپنے گھروں سے نکلے اور ہنگامہ آرائی کی۔ ہنگامے کے دوران مشتعل افراد نے متعددعمارتوں کے شیشے توڑے جس کے بعد موقع پر موجود پولیس نے مظاہرین پرآنسوگیس کی شیلنگ کی، اس …

Belgium Protest

بیلجیم میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج،پولیس اورمظاہرین میں جھڑپیں

eAwazورلڈ

برسلز: بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں کورونا پابندیوں کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برسلزمیں ہزاروں افراد نے کورونا کے باعث عائد پابندیوں کے خلاف مارچ کیا۔ مظاہرین نے آزادی آزادی کے نعرے لگائے اورآتش بازی کی۔پولیس نے خاردار تارلگا کر مظاہرین کو یورپی یونین کے ہیڈکوارٹرز کی جانب جانے سے روک دیا۔ دو ڈرونز اور …

یورپی یونین کا افغانستان کیلیے ایک ارب یورو امداد کا اعلان

eAwazورلڈ

برسلز: یورپی یونین نے افغانستان کے لیے ایک ارب یورو کے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔یورپی یونین نے ایک بیان میں کہا کہ افغانستان کی انسانی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پہلے سے اعلان کردہ 25 کروڑ یوروز کی رقم میں مزید 30 کروڑ یوروز کا اضافہ کیا جائے گا جبکہ باقی رقم افغانستان کے ان پڑوسی ممالک …

عالمی عدالت سے فلپائنی صدر کیخلاف تحقیقات کی منظوری

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

برسلز:عالمی عدالت فوجدار ی نے فلپائن کے صدر کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی، روڈریگو دوتیرتے پر منشیات کے خلاف جنگ کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔عالمی فوجداری عدالت کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کے دوران قتل عام کی رپورٹس بھی منظر عام پر آئیں، فلپائنی فورسز نے سینکڑوں افراد کو موت کے …