Palestinians martyred by Israeli army firing

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 5 فلسطینی شہید

eAwazورلڈ

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے پر 5 فلطسینی شہریوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی بربریت سے 5 فلسطینی شہید ہوئے جس میں 14 سالہ لڑکا بھی شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بدھ کے روز اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ کارروائی میں تین فلسطینی شہید ہوئے جب …