برطانیہ کے بادشاہ نے شہزادہ اینڈریو کو بکنگھم پیلس سے نکالنے کی تیاری کرلی برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے شہزادہ اینڈریو کو بکنگھم پیلس سے نکالنے کی تیاری کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بادشاہ نے واضح کردیا ہے کہ شہزادہ اینڈریو شاہی خدمات انجام نہیں دیں گے اور ان کا کرنل آف دی گرینڈئیور گارڈز کا عہدہ کوئن کنسورٹ کمیلا …
رشی سونک برطانیہ کے نئے وزیراعظم مقرر
برطانیہ کے بادشاہ شاہ چارلس سوم نے رشی سونک کو ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔ بکنگھم پیلس کی جانب سے تصدیق کی گئی ہےکہ شاہ چارلس سوم نے رشی سونک کو برطانیہ کا نیا وزیراعظم مقررکردیا ہے۔ وزیراعظم مقرر کیے جانے کے بعد ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پر اپنے پہلے خطاب میں رشی سونک نے سابقہ وزیراعظم لزٹرس کو خراج …
شہزادہ چارلس کو باقاعدہ کنگ چارلس تھری کا خطاب دے دیا گیا
ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد اُن کے سب سے بڑے بیٹے شہزادہ چارلس کو باقاعدہ کنگ چارلس تھری کا خطاب دے دیا گیا۔ بکنگھم پیلس کے اعلامیے کے مطابق شاہ چارلس اپنا نام تبدیل کرنے کا اختیار استعمال کرسکیں گے۔ وہ کنگ آرتھر، کنگ فلپ یا کنگ جارج میں سے ایک نام اپنے لئے منتخب کرسکتے ہیں۔ اعلامیے کے …
ملکہ برطانیہ کی تاج پوشی کے70 برس مکمل
ملکہ برطانیہ کی تاج پوشی کے 70 برس مکمل ہونے پر برطانیہ میں پلاٹینیم جوبلی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، تقریبات کا آغاز ٹروپنگ دی کلرز سے ہوا، جہاں فوجی و گھوڑ سوار دستوں کی پریڈ ہوئی۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ملکہ آج اپنے پورے شاہی خاندان کے افراد کے ساتھ بکنگھم پیلس …
بکنگھم پیلس پر مشتعل ہجوم حملہ آور ہوگیا
لندن : معدوم بغاوت کے مظاہرین نے لندن میں ملکہ برطانیہ کے گھر بکنگھم پیلس کے سامنے والے دروازے پر افراتفری مچا دی اور پیلس سے کچھ دور ملکہ وکٹوریہ میموریل کو لال رنگ سے رنگ دیا۔یہ مظاہرین جانوروں کے شکار کے خلاف احتجاج کررہے تھے انہوں نے ہاتھوں میں کچھ پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر لکھا تھا …