شاہ رخ خان کی فلم ’ پٹھان‘ کا ٹریلر’ برج خلیفہ‘ پردکھایا جائے گا

eAwazفن فنکار

دبئی: بالی وڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا ٹریلردنیا کی سب سے اونچی عمارت ’برج خلیفہ‘ پر دکھایا جائے گا۔ مقامی ڈسٹری بیوٹر کے مطابق متحدہ عرب امارات میں شاہ رخ خان کے فینز بہت بڑی تعداد میں موجود ہیں جو فلم ’ پٹھان‘ کی ریلیز کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔فلم ’ پٹھان‘ …

پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی پر برج خلیفہ سبز ہلالی پرچم سے روشن

eAwazآس پاس

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم سے روشن کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ دنیا کے بلند ترین ٹاور کو مخصوص ایل ای ڈی لائٹس کی مدد سے پاکستانی پرچم …