انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوکر 220 روپے کا ہوگیا

eAwazآس پاس

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے آغاز پر پانچویں روز مسلسل ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور پیر کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 82 پیسے مہنگا ہوکر 219 روپے 71 پیسے پر بند ہوا۔ آج منگل کے روز بھی کاروبار کے آغاز پر …

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، 6 روز میں 10 روپے سے زائد نیچے آگیا

eAwazآس پاس

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 63 پیسے سستا ہوکر 228 روپےکا ہو گیا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ 6 روز میں ڈالر 10 روپے 59 پیسے سستا ہوا، ڈالر کی قیمت میں حالیہ کمی کے بعد پاکستان پر قرضوں کے …

Pakistan Business Council recommends working from home one day a week

پاکستان بزنس کونسل کی ہفتے میں ایک روز گھر سے کام کرنے کی تجویز

eAwazپاکستان

پاکستان بزنس کونسل  نے  ہفتے میں ایک روز گھر سے کام کی تجویز دے دی۔ ایک بیان میں پاکستان بزنس کونسل نے کہا کہ حکومت نے فیول  سبسڈی جزوی واپس لینے کا فیصلہ تاخیر سے کیا مگر صحیح فیصلہ ہے  ، پیٹرولیم  مصنوعات قیمتوں میں اضافے سے ملک کا دہرا خسارہ کم ہوگا۔ پاکستان بزنس کونسل نے کہا کہ ہفتے …