اسلام آباد: وزارت اطلاعات و نشریات نے ملک میں مالی ایمرجنسی لگانےکی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ ملک میں مالی ایمرجنسی لگانےکی خبروں میں کوئی صداقت نہیں اور اس سلسلے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا جا رہا۔ وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ غلط خبروں …
توشہ خانہ تحائف کی تفصیلات نہ دینے پر سیکریٹری کابینہ کو جرمانہ
پاکستان انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) نے سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ میں ملنے والے تحائف اور ان میں سے اپنے پاس رکھے گئی چیزوں کی تفصیلات دینے سے جان بوجھ کر انکار کرنے پر کابینہ کے سیکریٹری احمد نواز سکھیرا پر جرمانہ عائد کردیا۔ رپورٹ کے مطابق پی آئی سی نے گزشتہ سال کیبنٹ ڈویژن کو تفصیلات …
اسلام آباد ہائیکورٹ کا توشہ خانہ کے تحائف کی وصولی کا حکم
آئی ایچ سی نے کابینہ ڈویژن کو اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن نے توشہ خانہ کیس میں ریمارکس دیے کہ جو بھی تحفہ دیا جاتا ہے وہ اس آفس کا ہوتا ہے،گھرلے جانے کے لیے نہیں، جو لوگ تحائف …