ماسکو: روسی وزارت خارجہ نے جاپان کے وزیر اعظم سمیت 63 حکام پر ملک میں داخلے پر غیر معینہ مدت کے لیے پابندی عائد کردی۔ عالمی میڈیا کے مطابق روسی “بلیک لسٹ” میں جاپانی وزیر اعظم فومیو کاشیدا، جاپانی وزیر خارجہ یوشیماس ہایاشی اور جاپان کے اعلیٰ عہدے دار، میڈیا کے نمائندے، ماہرین اور عوامی شخصیات شامل ہیں۔ روسی وزارت …