کیمبرج، میساچیوسٹس: امریکی ادویہ ساز ’موڈرنا‘ کے تحت کووِڈ 19 اور زکام کی مشترکہ ویکسین پر کام جاری ہے جو 2023 کے اختتام یا 2024 کے آغاز تک فروخت کےلیے پیش کردی جائے گی۔ موڈرنا کی تیار کردہ کووِڈ 19 ویکسین کی طرح یہ بھی ایم آر این اے ویکسین ہوگی۔ البتہ سال بھر میں اس کی صرف ایک خوراک …
جدید جنگی ٹیکنالوجی سے ایک آپریٹر 130 ڈرونز کنٹرول کرسکتا ہے
کیمبرج، میساچیوسٹس: جدید جنگی ہتھیار بنانے والی امریکی کمپنی ’ریتھیون‘ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایسی ٹیکنالوجی وضع کرلی ہے جسے استعمال کرتے ہوئے صرف ایک آپریٹر 130 ڈرونز کنٹرول کرسکتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی امریکی ایجنسی ’ڈارپا‘ کے ’آفسیٹ پروگرام‘ کےلیے تیار کی گئی ہے تاکہ مستقبل کے میدانِ جنگ میں کم فوجیوں کی مدد سے زیادہ تعداد …
ادویات ہی علاج میں رکاوٹ بن گئیں
کیمبرج: ایک اہم انکشاف ہوا ہے کہ دمے، ڈپریشن اورزیابیطس کی عام ادویہ اگرچہ اپنا اثر تو کرتی ہیں لیکن طویل مدتی اثر میں یہ آنتوں کے بیکٹریا (جرثوموں) میں جمع ہوتی رہتی ہیں اور آگے چل کر کئی ادویہ کے اثر کو کم کرسکتی ہیں یا کررہی ہیں۔ کیونکہ ادویہ جمع ہونے سے بیکٹیریا غیرمعمولی طور پر تبدیل ہورہے …