کینیڈا، امریکا کے شمالی علاقے شدید برفیلی ہواؤں کے طوفان کی زد میں کینیڈا اور امریکا کے شمال مشرقی علاقے شدید ترین برفیلی ہواؤں کے طوفان کی زد میں آگئے۔ کینیڈا میں آئندہ چند گھنٹوں کےدوران موسم انتہائی شدید رہے گا، ریاست Maine میں منفی 51 ڈگری سینٹی گریڈ کی برفیلی ہواؤں کا امکان ہے۔ Boston میں منفی 34 سینٹی …
کینیڈا میں شدید برف باری
موسم سرما کے طوفان کے باعث کینیڈا کے شہر وینکوور میں شدید برف باری ہوئی ہے، شدید برف باری اور حد نگاہ کم ہونے سے شہریوں کو سفر کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے کچھ حصوں میں 25 سینٹی میٹر تک برف پڑی ہے، شدید برف باری …
ہم اسٹائل ایوارڈز میں شوبز ستاروں کے جلوے
شوبز انڈسٹری کے لیے سال کے سب سے دلچسپ و ولولہ انگیز ایونٹس میں سے ایک ‘ہم ایوارڈز’ کا کینیڈا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کی پسندیدہ مشہور شخصیات نے اپنے بہترین و منفرد پہناووں سے حسن کے جلوے بکھیرے اور شاندار پرفارمنس سے اسٹیج کو رونق بخشی۔ رواں سال ملک کو درپیش سب سے بڑی آفات میں سے …
فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے میزبان شہروں کا اعلان کردیا
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے میزبان شہروں کا اعلان کردیا۔ امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ 2026 میں ان تینوں ممالک کے 16 شہروں میں ٹورنامنٹ منعقد ہوگا۔ ورلڈ کپ 2026 کے میچز امریکا کے 11، میکسیکو کے 3 اور کینیڈا کے 2 شہروں میں ہوں گے۔ امریکا، میکسیکو اور …
وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے گوشواروں اور آمدن کی جانچ پڑتال کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے گوشواروں اور آمدن کی جانچ پڑتال کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹ کے 4 ملازمین کے بینک اکاﺅنٹس کی تفصیلات حاصل کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جن ملازمین کی تفصیلات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا …
آخری لمحات میں انسانی دماغ ‘زندگی کو آخری مرتبہ’ یاد کرتا ہے
سائنس کی دنیا میں ایک ’حادثے‘ سے معلوم ہوتا ہے کہ موت سے عین پہلے کے لمحات میں ہماری زندگی ہماری آنکھوں کے سامنے سے آخری مرتبہ گزرتی ہے۔ اس نظریے کی ایک جھلک سائنسدانوں کی ایک ٹیم کو اس وقت دکھائی دی جب انھوں نے مِرگی (ایپی لیپسی) کے ایک 87 سالہ مریض کے دماغ سے نکلنے والی لہروں …
کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں ٹرک ڈرائیوزکا احتجاج، ایمرجنسی نافذ
اوٹاوا: کینیڈا کے دارالحکومت اٹاوا میں کورونا پابندیوں کیخلاف ٹرک ڈرائیورز کی ہڑتال کے باعث ہنگامی حالت نافذ کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا کے مئیرجم واٹسن نے ٹرک ڈرائیوزکی ہڑتال کے باعث ایمرجنسی نافذ کردی۔اوٹاوا کے مئیرنے بیان میں کہا کہ صورتحال مکمل طورپرقابو سے باہرہے اورمظاہرین کی تعداد پولیس اہلکاروں سے زیادہ ہوگئی ہے۔مظاہرین شہریوں …
کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان میں غیرضروری سفر سے روک دیا
ٹورنٹو: کینیڈا نے اپنے شہریوں کو کراچی سمیت پاکستان کے بعض مقامات کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔کینیڈین حکومت نے ایڈوائزری میں پاکستان میں موجود شہریوں کو احتیاط برتنے کا کہا ہے اور ہدایت کی ہے کہ کینیڈین شہری غیر متوقع سیکیورٹی صورت حال کے پیش نظر پاکستان میں احتیاط کریں۔ کینیڈا کی جانب سے جاری ٹریول …
کینیڈا: کورونا ویکسینیشن میں معاونت کیلئے فوجی تعینات
کینیڈا کے صوبے کیوبیک کورونا ویکسی نیشن میں معاونت کیلئے فوجی تعینات کردیئے گئے ہیں۔ جہاں پر گزشتہ روز کورونا کے 15ہزار 293 کیسز اور 15 اموات رپورٹ ہوئی تھیں۔دوسری جانب اونٹاریو میں کورونا کے 13 ہزار 578 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اسپتال میں داخل ہونے والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ کینیڈین میڈیا مطابق اونٹاریو …
ونٹر اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا معاملہ، روس چین کی حمایت میں سامنے آ گیا
ونٹر اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا معاملہ، روس چین کی حمایت میں سامنے آ گیا ماسکو: ونٹر اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کے معاملہ پر روس چین کی حمایت میں سامنے آ گیا، اولمپکس کمیٹی کے چیئرمین نے سفارتی بائیکاٹ کو سمجھ سے بالاتر قرار دے دیا ہے۔ امریکا ، آسٹریلیا ، کینیڈا اور برطانیہ کی جانب سے سرمائی اولمپکس میں …
- Page 1 of 2
- 1
- 2