جنوبی افریقا نے مختلف ممالک کی جانب سے سفری پابندیوں کے اعلانات پر شدید احتجاج کرتے ہوئے پابندیوں کو ڈریکونیئن، غیر سائنسی اور عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے برعکس قرار دے دیا۔جنوبی افریقا کے وزیر صحت کا کہنا ہے کہ بعض ملکوں کے رد عمل غیر منصفانہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ مسئلہ دنیا بھر کودرپیش ہے مگر انھیں …
ترکی کاامریکا سمیت 10 یورپی سفیروں کو ملک سےنکلنےکا حکم
انقرہ(ویب ڈیسک )صدر رجب طیب ایردوان نے 10 یورپی سفیروں کو پرسونا نان گریٹا یا ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے زیر حراست سماجی رہنما عثمان کوالا کی حمایت میں مشترکہ بیان جاری کرنے کے بعد امریکا، جرمنی اور دیگر 8 مغربی ممالک کے سفرا کو ملک …
کینیڈا میں نظربند ہواوے کی ‘چیف فنانشل آفیسرکو رہا کردیا گیا
ٹورنٹو: چین اور امریکا میں معاہدے کے تحت چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کی چیف فنانشل آفیسر (سی ایف او) مینگ وانژو کینیڈا سے رہا ہوگئیں۔ ہواوے کی خاتون چیف فنانشل آفیسر کو 2018 میں دھوکہ دہی کے الزام میں امریکا کی درخواست پر کینیڈا میں نظربند کیا گیا تھا۔ چین نے بھی بدلے میں 2 کینیڈین شہریوں کو 2018 میں بیجنگ …
انٹیلی جنس اتحاد کی رپورٹ پر پاکستان کا دورہ منسوخ کیا : نیوزی لینڈ میڈیا
اسلام آباد:نیوزی لینڈ کے میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ انٹیلی جنس اتحاد کی جانب سے خطرے سے آگاہ کرنے پر نیوزی لینڈ نے پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔نیوزی لینڈ میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ پانچ ملکی انٹیلی جنس اتحاد نے نیوزی لینڈ ٹیم کو دورہ پاکستان ختم کرنے کا کہا، نیوزی لینڈ،آسٹریلیا،کینیڈا،امریکا اور برطانیہ کے …
کینیڈا ، پاکستانی نژاد خاندان کے گھر پر حملہ، نوجوان جاں بحق، بھائی زخمی
ٹورنٹو: کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کے گھر پر حملے میں نوجوان جاں بحق ہو گیا، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔کینیڈین شہر ہملٹن میں پاکستانی فیملی کے گھر پر حملے میں پاکستانی نوجوان قتل اور اس کا بھائی زخمی ہو گیا۔ فائرنگ کی اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو دو افراد کو زخمی حالت …
- Page 2 of 2
- 1
- 2