امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشی کی قرارداد منظور

eAwazورلڈ

6 جنوری کے واقعات کی تحقیقات کرنے والی امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی نے واشنگٹن میں ہونے والی سماعت کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشی کے حکم کی قرارداد منظور کر لی۔ کمیٹی کی 6 جنوری کی آخری سماعت پر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش ہونے کی قرارداد پر ووٹنگ کی گئی، ووٹنگ کے بعد قرارداد متفقہ طور …

Protests in Australia, Parliament building set on fire

آسٹریلیا میں احتجاج، پارلیمنٹ کی عمارت نذر آتش

eAwazورلڈ

سڈنی : آسٹریلیا میں قبائلی خودمختاری کے لیے احتجاج کرنے والے افراد نے پارلیمنٹ کی پرانی عمارت کو آگ لگادی۔برطانوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی دارالحکومت کینبرا میں جمعرات کے روز ہونے والے احتجاج میں مظاہرین نے پارلیمنٹ کی پرانی کے داخلی دروازے کو نذر آتش کردیا۔ پولیس کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ دو ہفتوں سے جاری احتجاج کے بعد …

If Trump loses in 2024, whites will be out of control, Newsweek

ڈونلڈ ٹرمپ اگر2024 ہارے تو سفید فام بے قابو ہوں گے، نیوز ویک

eAwazورلڈ

واشنگٹن : 2024 کے امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ہار پر انتہا پسندوں کے ٹولے کا بیقابو ہوکر کیپٹل ہِل پر دھاوا بولنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔امریکی جریدے نیوز ویک نے لکھا ہے کہ انتہا پسند گروپس کے ارکان بڑھ رہے ہیں۔ لوگ یہ باتیں کھلے عام کررہے ہیں کہ بائیڈن کو مزید برداشت نہیں کیا …

Trump supporter sentenced to 41 months in prison for attacking US Congress

امریکی کانگریس پر حملہ، ٹرمپ کے حامی کو 41 ماہ قید کی سزا

eAwazآس پاس, ورلڈ

واشنگٹن : امریکا میں کیپیٹل ہل پر حملے میں شامل سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی جیکب چانسلی کو عدالت نے 41 ماہ قید کی سزا سنا دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق قدیم قبائلی کے روپ میں جیکب چانسلی کیپیٹل ہل کی عمارت میں زبردستی داخل ہونے والوں میں شامل تھا۔نیزہ اٹھائے اور سینگوں والی ٹوپی پہنے جیکب کی تصاویر …