ملک میں بجلی 4 روپے 69 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے نیپرا کو دی گئی درخواست میں جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے 69 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا کہا گیا ہے۔ سی پی پی اے کے مطابق جولائی …
پاور فرمز کا بجلی کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے اضافے کا مطالبہ
مئی میں فرنس آئل اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے سبب بجلی کی پیداوار کے اخراجات میں اضافے پر بجلی کی ترسیل کار کمپنیوں نے فی یونٹ 7 روپے 96 پیسے اضافے کا مطالبہ کیا ہے جو صارفین سے جولائی کے بل میں وصول کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے …
بجلی کی قیمت میں تقریباً 4 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے 4 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔ نیپرا کے مطابق اتھارٹی نے 31 مئی 2022 …