اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کو 13 دسمبر تک عدالت میں سرینڈر کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ سلیمان شہباز کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے کہا کہ سلیمان شہباز اکتوبر 2018 سے بیرون ملک ہیں اس کے بعد …
جن پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور نہیں ہوئے وہ تو پارلیمنٹ میں بیٹھیں: جسٹس اطہر
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کےکیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ عوام نے بھروسہ کرکے نمائندوں کو پارلیمنٹ بھجوایا ہے جن کے استعفے منظور نہیں ہوئے وہ تو پارلیمنٹ جا کر بیٹھیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی …
پاکستان کی عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ ہوگی
پاکستان کی عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ کی عدالت کی کارروائی کوٹرائل کے طورپر محدود پیمانے پربراہ راست دکھایا جائے گا۔ ٹرائل کی کامیابی کے بعد ویب سائٹ پرکوئی بھی عدالتی کارروائی لائیو دیکھ سکے گا۔لائیو اسٹریمنگ کے لئے …