اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج شام کو سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پرسماعت کی جس دوران (ن) لیگ کے …
سپریم کورٹ آئین کی بالادستی کے لیے کھڑی ہے جب کہ آئین کو ماننے والے ہیں تنقید سے فرق نہیں پڑتا: چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ آئین کی بالادستی کے لیے کھڑی ہے جب کہ آئین کو ماننے والے جب تک ہیں تنقید سے فرق نہیں پڑتا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس …