پنجاب پولیس کا لیگی رہنما عطا تارڑ کے گھر پر چھاپہ

eAwazپاکستان

لاہور: پنجاب پولیس نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے گھر جی تھری جوہرٹاؤن میں چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نا تھے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 25 مئی کو پیش آئے پرتشدد واقعات کے حوالے سے پولیس نے مسلم ن لیگ کے رہنما عطا تارڑ کے گھر جی تھری جوہرٹاؤن میں چھاپہ مارا، چھاپے کے دوران …

اداروں کی پشت پر کھڑے تھے اور کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی: چیف جسٹس

eAwazپاکستان

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ایک کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ہم نے کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی لیکن ہم اداروں کے پشت پر کھڑے تھے جب کہ ہمارے اس اقدام کے نتیجے میں شفاف اور غیر جانبدار الیکشن کا انعقاد ہوا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال …

پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

eAwazپاکستان

مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہٰی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ گورنر پنجاب کی جانب سے حلف لینے سے انکار کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے چوہدری پرویز الٰہی سے حلف لیا۔ اس سے قبل چوہدری پرویز الٰہی حلف برداری کے لیے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد پہنچے تھے۔ خیال رہے …

وزیراعلی پنجاب کا انتخاب، اتحادی جماعتوں کا مقدمے کے بائیکاٹ کا اعلان

eAwazآس پاس

پاکستان جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتیں واضح مؤقف دینا چاہتی ہیں کہ اگر فل کورٹ مسترد کیا جاتا ہے تو ہم بھی عدلیہ کے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہیں اور ہم اب اس کیس کے حوالے سے اس بینچ کے سامنے پیش نہیں ہوں گے، مقدمے کا …

ملک معاشی تباہی میں داخل ہوگیا، کسی دن سری لنکا بن سکتا ہے: شیخ رشید

eAwazپاکستان

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ پاکستان معاشی تباہی میں داخل ہوگیا اور کسی دن سری لنکا بن سکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پرویزالٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد کیا ہے ،کل نہیں تو پرسوں پرویز الٰہی …

پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے امکانات روشن ہوگئے

eAwazپاکستان

پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی کو صوبے میں واضح اکثریت حاصل ہونے سے پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ بننے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ فیصل خان نیازی، میاں جلیل احمد شرقپوری اور کاشف محمود کے ووٹ کم ہونے سے پنجاب اسمبلی میں اس وقت حکمران جماعت مسلم لیگ …

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا انتخاب آج ہوگا

eAwazآس پاس

لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج اسمبلی سیکریٹریٹ میں شام 4 بجے ہو گا۔ اجلاس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری کریں گے۔ اجلاس کے دوران عدالتی حکم کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ حمزہ شہباز پنجاب …

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب ہیں اور رہیں گے

eAwazآس پاس

حکومتی اتحادیوں کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب ہیں اور رہیں گے۔ حکومتی اتحادیوں نے ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں پریس کانفرنس کی جس دوران (ن) لیگ کے عطا تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے منحرف ارکان پر ڈیفیکشن کلاز لاگو کرنے کے لیےالیکشن کمیشن میں اسے ثابت کرنا پڑے گا، سپریم کورٹ کی رائے پر قانونی …

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

eAwazپاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا لاہور ہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف نہ لیے جانے کے خلاف حمزہ شہباز کی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کی جس میں وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے جب کہ درخواست میں …

Lahore High Court (LHC)

حمزہ شہباز کی حلف برداری، گورنر کو انکار سے تحریری طور پر آگاہ کرنے کیلئے 2 بجے تک مہلت

eAwazپاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے گورنرپنجاب کو حمزہ شہباز کی حلف برداری پر انکار سے تحریری طور پرآگاہ کرنے کے فیصلے کے لیے دو بجے تک کی مہلت دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب کے نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی حلف برداری کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس عدالت میں پیش ہوئے۔ ایڈووکیٹ جنرل نے …