روس کے یوکرین پر حملے کے نتیجے میں امریکا کی جانب سے پابندیاں عائد ہونے کے بعد بھارت روسی ہتھیاروں کی فراہمی میں بڑی رکاؤٹوں سے بچنے کے لیے مختلف راستے تلاش کرنے لگا ہے تاکہ وزیراعظم نریندر مودی کو سرحد میں چین کے ساتھ درپیش مشکلات میں مزید اضافہ نہ ہو۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق ماہرین …
امریکی کمپنی نے بھارت کو ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کا مجرم قرار دے کر معاہدہ ختم کردیا
واشنگٹن : امریکی کمپنی نے بھارتی حکومت پر اپنی ٹیکنالوجی کو چین اور پاکستان کیخلاف بطور ہتھیار استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے، کمپنی کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے ٹیکنالوجی کا غلط استعمال قابل قبول رویے کی حد سے باہر ہے۔ امریکی کمپنی Exodus Intelligence کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کا کہنا ہے کہ بھارتی …